Damadam.pk
Jutt-111's posts | Damadam

Jutt-111's posts:

Jutt-111
 

اب مجھے تو نیند آگئ ھے ۔کوئی لوری ہی سنا دو تاکہ سو جاوں😔

Jutt-111
 

کبھی کبھی میں بہت بوریت محسوس کرنے لگتا ہوں
فلم گانے چیٹ گھومنا پھرنا سب بکواس لگتا ھے پتا نہیں مجھے کیا ہو گیا ھے

Jutt-111
 

ہے سنا یہ ساری دنیا تو چلاتا ھے
میری بھی سن لے دعا مجھے گھر بولاتا ھے

Jutt-111
 

تم مزاج کی بات کرتئ ہو ۔۔۔میرا تو خون بھی کڑوا ھے

Jutt-111
 

کبھی کبھی ہم اپنے گرد اپنی انا تو زد کا اتنا مضبوط احصار باندھ لیتے ہیں کہ ہمیں دوسرے لوگ نظر ہی نہیں آتے ہم لوگ سوشل میڈیا پر آ کر تو لوگوں سے معافی مانگ رہے ہوتے ہیں پر ہمارے اپنے گھر والوں کو اس معافی نامے کی زیادہ ضرورت ہوتی ھے ۔ہم جانے انجانے بہت سے لوگوں سے بہت سی زیادتیاں کر جاتے ہیں

Jutt-111
 

السلام و علیکم کیا حال ہے آپ سب کا امید ھے ٹھیک ہو گے۔اور جو بیمار ہیں اللہ اللہ پاک ان کو بھی صحت یاب کرے آمین

Yeh b sach hy
J  : Yeh b sach hy - 
تم نے مجھ کو کھو دیا آزماتے  آزماتے
J  : تم نے مجھ کو کھو دیا آزماتے آزماتے - 
یہ جو دوریاں  بڑھتی رہی 

اس کے پیچھے کے سب فاصلے تمہارے تھے
J  : یہ جو دوریاں بڑھتی رہی اس کے پیچھے کے سب فاصلے تمہارے تھے - 
وہ مغرور بہت تھا

کچھ ہمیں بھی انا پیاری تھی
J  : وہ مغرور بہت تھا کچھ ہمیں بھی انا پیاری تھی - 
بہت سے لوگ بہت سی باتیں
J  : بہت سے لوگ بہت سی باتیں - 
یادوں سے تیری کوئی رات جو خالی نہیں جاتی
J  : یادوں سے تیری کوئی رات جو خالی نہیں جاتی - 
کوئی بوٹا راہ نال اے جھگڑ وکیلا وے یاری بے پرواہ نال اے
J  : کوئی بوٹا راہ نال اے جھگڑ وکیلا وے یاری بے پرواہ نال اے - 
دوست اگر اچھے ہوں تو
J  : دوست اگر اچھے ہوں تو - 
زندگی کا سچ
J  : زندگی کا سچ - 
یاراں دے یار آں
J  : یاراں دے یار آں - 
پھر ہوا کچھ یوں
J  : پھر ہوا کچھ یوں - 
اونچی ذات رب دی
J  : اونچی ذات رب دی - 
پلیز ضرور  پڑھے اک بار
J  : پلیز ضرور پڑھے اک بار - 
Jutt-111
 

اللہ حافظ شب خیر