Damadam.pk
Jutt-111's posts | Damadam

Jutt-111's posts:

آپ ہی بتاو کیا یہ سچ ھے کہ نہیں
J  : آپ ہی بتاو کیا یہ سچ ھے کہ نہیں - 
یہ سچ ھے محبت ذات  پات امیری غریبی  حتی کہ خوبصورتی  کی بھی محتاج نہیں
J  : یہ سچ ھے محبت ذات پات امیری غریبی حتی کہ خوبصورتی کی بھی محتاج نہیں - 
مجھے بہت  دکھ ہوتا ھے ایسی مظلوم  لڑکیوں کو  دیکھ کر
J  : مجھے بہت دکھ ہوتا ھے ایسی مظلوم لڑکیوں کو دیکھ کر - 
کاش  مجھ میں بھی  یہ ہنر  ہوتا
J  : کاش مجھ میں بھی یہ ہنر ہوتا - 
سچائی ہمیشہ کی طرح  جیت جاتی ہے  اس لیے  اگر سچے ہو تو اپنے حق کے لیے لڑو
J  : سچائی ہمیشہ کی طرح جیت جاتی ہے اس لیے اگر سچے ہو تو اپنے حق کے لیے لڑو - 
اللہ  کی  پناہ  منافق لوگوں  سے
J  : اللہ کی پناہ منافق لوگوں سے - 
آج کا تازہ ترین سچ
J  : آج کا تازہ ترین سچ - 
السلام و علیکم کیا حال ھے آپ سب کا میں تے ٹھیک ہوں
J  : السلام و علیکم کیا حال ھے آپ سب کا میں تے ٹھیک ہوں - 
انا پرست  ہونا ایک صفت ہے  پر شرط یہ ھے کہ وہ انسان  بھی ہو
J  : انا پرست ہونا ایک صفت ہے پر شرط یہ ھے کہ وہ انسان بھی ہو - 
ابن آدم  کی یہ صفت بہت پیاری لگتی ھے خاص طور پر جب  کسی کو چاہتا ھے تو اسے خراش تک نہیں  لگنے دیتا
J  : ابن آدم کی یہ صفت بہت پیاری لگتی ھے خاص طور پر جب کسی کو چاہتا ھے تو اسے - 
محبت  کبھی  نہیں  مرتی شرط یہ ہے کہ  سچی ہو
J  : محبت کبھی نہیں مرتی شرط یہ ہے کہ سچی ہو - 
بعد اوقات انسان  کی بہت چھوٹی سی  غلطی   بچھڑ  جانے کے لیے کافی  ہوتی ھے
J  : بعد اوقات انسان کی بہت چھوٹی سی غلطی بچھڑ جانے کے لیے کافی ہوتی ھے - 
اس نے ثابت کر دیا  کوئی  بھی  چیز  مستقل نہیں ہوتی
J  : اس نے ثابت کر دیا کوئی بھی چیز مستقل نہیں ہوتی - 
عمر بھر یاد رہے گا اک شخص کو بہت ترسے تھے ہم
J  : عمر بھر یاد رہے گا اک شخص کو بہت ترسے تھے ہم - 
میں اوپر زیادہ  نہیں  لکھتا کیوں کہ ممکن ہے  لوگ  اگنور   کر  دیں گے
J  : میں اوپر زیادہ نہیں لکھتا کیوں کہ ممکن ہے لوگ اگنور کر دیں گے - 
بعد اوقات انسان اچھے سے اچھا بھی ہو تو لوگ چھوڑ  دیتے ھیں
J  : بعد اوقات انسان اچھے سے اچھا بھی ہو تو لوگ چھوڑ دیتے ھیں - 
باتیں تو بہت  تھی پر میں  کر نا سکا اس سے
J  : باتیں تو بہت تھی پر میں کر نا سکا اس سے - 
اللہ ہم سب کو مدینہ منورہ میں جانا نصیب  فرمائے
J  : اللہ ہم سب کو مدینہ منورہ میں جانا نصیب فرمائے - 
وفاء کی لاج میں اس کو منا لیتے تو اچھا تھا انا کی جنگ میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے
J  : وفاء کی لاج میں اس کو منا لیتے تو اچھا تھا انا کی جنگ میں اکثر جدائی جیت - 
محبت اظہار کی محتاج نہیں
J  : محبت اظہار کی محتاج نہیں -