یہاں ہر کوٸی رکھتا ہے__ خبر غیروں کے گناہوں کی!!💯🍁
__
عجب فطرت ہے__! آٸینہ کوٸی...
نہیں دیکھتا!!🌚🔥⚜️♥
_______💔
#Jutti
باتوں کی حد تک تووہ شخص بھی
___
چاہتا تھابےحد، بےپناہ، بے تحاشہ مجھے..
_
صبح بخیر 🙂
#Jutti
اچھا تو میں اب چلتی ہوں سفرِ آزاد پر
_
کوئی میرا پوچھے کہہ دینا إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعون 😑
____💔____
#Jutti
کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری 😞
_
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کر پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!💔💔
___
#Jutti
دُنیا تو دھکا ہی دیتی ہے ،
_
آپ گِر پڑیں یا اسٹارٹ ہوجائیں، اب یہ آپ پر مُنحصر ہے😂✌😎
____be strong ya duniya ha imtehan or azmaisho ki___apny amaal ly ky jany sath bs real duniya ki tiyari ka sochyn jo hamesha ki ha__na ky is duniya ky logo ka😏🙃
____
#Jutti
تجھ سے بچھڑ کر ــــــ اتنا سا فرق پڑا 💔💔
___
تیرا گیا کچھ نہیں ـــــ میرا رہا کچھ نہیں..💔
______🙃_____
#Jutti
ہنسنا آتا ہے مجھے ___ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی! 😊
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی .____❤ ♥️♥️♥️♥️♥️
___💔
#Jutti
جو ہمیں سمجھ# نا سکا اسے حق ہے برا کہنے کا💔
_
صاحب
_ _ _
#جو ہمیں جان #لیتا ہے وہ ہم پر جان دیتا ہے 💯
#Jutti
○تیری 💔تصویر میں وہ رنگ بھرے💔 ہیں میں نے○
○لوگ دیکھیں💔 گے تجھے اور پہچانیں 💔گے مجھے○
___🙃.
#Jutti
ایک نیند ہے جو رات بهر آتی ہی نہیں🙃
_
ایک نصیب ہے جو ہر وقت سویا رہتا ہے.😑
___..
#Jutti
ہم نے کردار کی #عظمت کو گرنے نہیں دیا*
_
✌ #مرشد
_
_
*دھوکے تو بہت کھائے مگر #دھوکہ نہیں دیا**
..yuup😋..
#Jutti
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖
😍____🙈
#Jutti
کھلونے رکھ دیے میں نے😊
_
کہ زندگی کھیل لے مجھ سے۔✌🙏
___💔
#Jutti
دوستی دل سے کی تو جان بھی دے دینگے۔
_
🔥🔥 دشمنی غلطی سے بھی کی تو جان لے لینگے ✌️💪
___😏
#Jutti
زندگی روز مجھ سے کہتی ہیں تونے کیا حال کر دیا میرا #__💯
_____💔
#Jutti
اس دور کے لوگوں کی محبتیں نوافل کی طرح ہیں,
_
ادا ہوگئیں تو ٹھیک ورنہ کون سی فرض تھی...!!!
_____🙃
#Jutti
لاش کندھے پہ میری 😑
.
ساتھ ہجوم
.
یاراں آخری بار میرا گھر سے نکلنا دیکھو 🙃
🔥____💔
#Jutti
ہاں آج درد کی وہ شدت ہے😑
_
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے 🙂
🔥_____💔
#Jutti
کرنی خدا سے کچھ فریاد باقی ہے💞
_
ہمیں ان سے کہنی کچھ بات ابھی باقی ہے 💞
_
موت آئے گی تو کہنا رک جا💖
,
ابھی
اپنے دوست سے ملاقات باقی ہے💓
___
#Jutti
خوبصورت بہت ہے😍
_
وہ پر دل لگانے کے قابل نہیں ہے😏
🔥___💔
#Jutti
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain