میں تنہائی پسند نہیں ہوں😑
_
ہاں مگر بناوٹی رشتوں سے دم گھٹتا ہے میرا🙂
🔥____💔
#Jutti
جو لوگ ہمیشہ ساتھ رہنے کا یقین دلاتے ہیں 🤗
_
انسان اپنی تنہائیوں میں انہیں ہی ڈھونڈتا رہ جاتا ہے 🙃
💔____deep___💔
#Jutti
اِتنے ملتے ہیں میری شاعری میں حوالے اُسکے....
کچھ لوگ اب بھی اُسے میرا صنم سمجھتے ہیں💔 #___________🔥
#Jutti
کسی کے عیب کو تو بے نقاب نا کر 💞
_
_
خدا حساب کریگا تو خود حساب نا کر💞
_
_
بری نظر سے نا دیکھ مُجھے دیکھنے والے 💞
_
_
میں لاکھ بُرا سہی تُو اپنی نظر خراب نا کر 💞
#Jutti
ے کوئی جدائی گونجتی هے جسم و جاں میں.
😑
وه تمام محبتیں جو اللّٰه اپنے خاص بندوں پر نچھاور کرتا ہے
وه تمام نعمتیں جو رحمان و رحیم اپنے نیک بندوں کو عطا کرتا ہے
وه تمام خوشیاں جو رب کریم اپنے پیاروں کو دیتا ہے
وه سب اللّٰه رب العزت آپ کو اور آپ کے پیاروں کو نصیب فرماۓ
#🙂
مجھے معاف کرنا میرے ﺧﺪﺍﯾﺎ ‘... مگر
_
_
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﻌﺎﻑ ﻧﮧ کیئے ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ 🔥
💔___😑
#Jutti
خوشیاں بانٹنے والے کبھی کسی کے محتاج نہیں ہوتے
اللہ کریم آپ کو زندگی کی تمام پریشانیوں سے دور اور کامرانیوں سے سرفراز فرمائے اور زندگی میں لاتعداد خوشیاں نصیب فرماۓ
__🙂
i: دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡
#Jutti
کیا غضب کے الفاظ کہے اس نے جدائی کے وقت😍
_
_
ہم تم سے نفرت بھی نہیں کرتے پیار تو دور کی بات ہے 😑
💔______💔_____💔
#Jutti
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو
___
ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔
__
💔🔥😢 لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ
____
برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔
____😑
#Jutti
کچھ لوگوں سے نفرت نہیں ہوتی
.
.
.
.
بس ان کی باتیں سوچ کر ان کو محبت دینا مشکل ہو جاتا ہے🙃
____🤐
#Jutti
نفرت ہے تو کہہ دیتے ہم سے
___😑
غٰیروں سے مل کر دل کیوں جلاتے ہو
____🙂
🔥______💔______🔥
#Jutti
ہم نفرتوں کے اس قدر عادی ہو چکے ہیں کہ
____😶
محبتیں بانٹنے والوں کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
____😑
______💔___
#Jutti
زمانے کو شریک کار مت کر 💔
_
محبت "تیرا میرا" مسئلۂ ھے 🔥
_
_
💔
#Jutti
نجانے کتنی محبت تھی اس کی نفرت میں 😍
____🍁
کئی دعاؤں سے بہتر تھی بد دعا اس کی
🙂
_____🍁
🔥__________💔________🔥
#Jutti
اس کو میری نفرت کا اندازہ نہیں شاید اس 😒
_
_
_
.شخص نے دیکھا ہے میرا پیار مسلسل 😏
💔______BrOkEn_____💔
#Jutti
ایسا خاموشی کا عالم ہوگا ہمارے جانے کے بعد🤐
_
_
_
ہو کر اداس پرندے بهی تیرا شہر چھوڑ جائیں گے 😑
#💔💔💔💔💔
خدا جانے کن مجبوریوں کا قیدی تھا وہ؟_*
_
_
_
*_بےوفا تو نہیں تھا لیکن چھوڑ گیا۔💔😒_*
______💔
#Jutti
محبت میں حد دیکھی تم نے🙂
___
میری نفرت میں کمال دیکھو گے 🙃
🔥_____💔
#Jutti
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain