اب مسکرانا تو میری مجبوری بن گئی ہے🙂
_
اداس ہونگے تو لوگ سمجھیں گے😑
_
کہ ہم محبت میں ہار گئے 🙃
____💔
#Jutti
ایک چاہت ہوتی ہے اپنوں کے ساتھ جینے کی😍
____
___
_____
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے🙂
___🙃
#Jutti
. وہ کسی اور کی جان ہو گیا ہے.. 💔
______😑
#Jutti
موت ایک سچائی ہے
.
اس میں کوئی عیب نہیں کیا لے کہ جاؤ گے
.
یاروں کفن میں کوئی جیب نہیں 🙃
___🙂
#Jutti
آنا ہے تو جیتے جی ہی آجاو زندگی میں
_
پهر میری میت پہ آکر سوائے فاتحہ کے کچھ کہہ نہ سکو گے😊
😢____💔___🔥
#Jutti
انا میں لئے گئے فیصلوں کے بعد
__
سرخ جوڑوں میں دیکھے گئے جنازے اکثر
____😑
#💔
کہنا ہے جو کچھ تو کہہ لو اس دنیا کے چمن💞 💞میں
_💕
اس وقت کچھ مت کہنا جب ہونگے ہم کفن میں💞💞
_💕
___💔___
#Jutti
اے میرا جنازہ اٹھانے والوں
.
دیکھنا کوئی بیوفا پاس نہ ہو 🙂
_
اگر ہو تو اسے کہنا آج تو خوشی کا موقع ہے اداس نہ ہو 😂
___💔💔💔💔
#😑
ہم وفا کے معاملے میں درختوں کی طرح 😑ہیں. کٹ جاتے ہیں
___
لیکن جگہ نہیں بدلتے.🙃
____💔
#😭
وہ روٹھا ہی رہے گا اسے خبر ہی نہیں ہوگی 😑
_
_
_
مجھے کب کہاں اور کس لمحے دفنایا جائے گا 🙃
___💔
#Jutti
مجھے بد دعائیں چاہیے اتنی سخت کے موت بھی کانپ اُٹھے 🤗
____🙃
🔥________💔_______🔥
#Saher
ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون❤
.
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو
.
اُس پاگل کی❤ طرح.❤ ❤
______💔_____
#Jutti
میرا ہر دن تیری ہر رات سے اچھا ہوگا💞
_💕
میرا ہر لفظ تیری ہر بات سے اچھا ہوگا💞
_💕
یقین نہ آئے تو آزما لینا💞
_💕
میرا جنازہ بھی تیری بارات سے اچھا ہوگا 💞
_______💔______
#Jutti
وہ جو کہتے ہیں خوش رہتی ہو تم 🙂
_
ان سے پوچھو کبھی اکیلے میں بھی ہنستے دیکھا ہے مجھے 🙃
_______💔_____
#Jutti
یہ عمر بھر کی مسافت ہے، دل بڑا رکھنا کہ
.
.
لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے رستے میں🔥
💔_____🙃_____💔
#Jutti
دل میں تیرے کچھ ارمان چھوڑ جائیں گے 💕
_💕
زندگی میں تیرے نشان چھوڑ جائیں گے💕
_💕
_
لے جائیں گے بس ایک کفن تیرے دنیا سے 💕
_💕
تیرے لیے سارا جہان چھوڑ جائیں گے 💕
_______💔_______
#Jutti
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب 💔
دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں❤
____😑_____
#Jutti
سسکیاں لیتا ہے وجود میرا😑
_
_
_
_
_
نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری 💔
_________💔______
#😑
روئے تو بہت اس کے دروازے پے دستک دے کر درد کی انتہا ہوگئی
_
جب اس نے پوچھا کون ہو تم💔
_____💔_____
#Jutti
ہر رات اک نام یاد آتا ہے
____
کبھی صبح کبھی شام یاد آتا ہے
___
سوچتے ہیں ہم کر لیں دوسری محبت
_____
پر پہلی محبت کا انجام یاد آتا ہے
______💔______
#Saher
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain