میں نہیں کہتی میں حسین ہوں۔۔😍
یا گفتگو کی آمین ہوں۔۔☺🌼
میری سادگی میرا آئینہ 🌼✨
میرا ذوق میری مثال ہے❤☺✨
____😑_____
#Jutti
کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔؟
______😞_____
#💔
" جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں چھوڑا تو جاسکتا ہے
_
بانٹا کسی قیمت پہ نہیں جاسکتا "
____💔____
#Jutti💔
مٹی اوڑھ کر سو جائینگے😊
_
_
ہم بھی ماضی ہو جائینگے♥
_____😑_____
#Jutti
کیا کہا میں آپکو پسند نہیں۔۔
__
_
چلیں پھر آپ انتقال کر جائیں🙂🔥
_____💔_____
#JUTTI
TERA ANAA __TERA JANAA🙄
....
TERA SAB SY BAHAR GANAA❤
....
TERI HELOO_TERI HIII😘
...
TERI COFFEE__TERI CHAII😍
...
TERI Menuu_TERI KURTTT🙈
...
TU HEAD TO TOE PORI LARKIII😍😍😍😍😍
...
😘_____KAMAAAAL HAA_____😘
...
Fvrt 1
اداس نہ ہونا کیونکہ میں تیرے ساتھ ہوں
_
_
سامنے تو نہیں پر آس پاس ہوں
_____🙂_____
#Jutti
سنا ہے عشق کی بازی ہار کر تم روٹھ بیٹھے
ہو
_
🌹 محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو
____😑____
#JUTTI
کچھ غلط بھی تو نہیں تھا میرا تنہا ہونا
_
آتش و آب کا ممکن نہیں یک جا ہونا
_____🙃____
#JUTTI
جب تک خود پر نہیں گزرتی،،،
__
🔥 احساس اور جذبات مذاق لگتے ہیں
_____💔_____
#💔😑
کھلتے #گلاب کی طرح ہے تیرا ساتھ میرے لئے......❤😊
__
جو توں نہ ہو تو مرجھا جاے زندگی میری...... ☺❤🙃
___💔___
#Jutti
یہ دل تیری فرقت میں ہلکان ہو رہا ہے
_
تُو مجھے چھوڑ کر غیروں پہ مہربان ہو رہا ہے
_
یہ سب اپنوں کے لگائے ہوئے زخم ہیں
اور تُو بھی ان کے ہاتھوں کی کمان ہو رہا ہے
_
رُت بدلنے لگی ہے لوٹ آ اب کہ اب تو محلہِ عشق ویران ہو رہا ہے
_
سنا تھا ہجر تڑپاتا بہت ہے مگر یہ سب تو بہت آسان ہو رہا ہے
______💔______
#Jutti
میری چاہت کی بہت لمبی سزا دو مجھ کو
__
قرب تنہائی میں جینے کی دعا دو مجھ کو
____💔____
#JUTTI
" بہت جی چاہتا ہے میں تیرے شانوں پہ سر رکھ کر
.
، بہا ڈالوں وہ سب آنسوں جو میرے دل کی شریانوں میں چبھتے ہیں...!!!
____😢____
#JUTTI
تجھے فرق پڑنے سے اب۔۔۔۔۔ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ ....
.........
یہ جو میں نے خود کو بدلا ہے۔۔۔۔۔ یہ میرا تجھ سے بدلا ہے۔۔😊
👉
____💔____
#JUTTI
میں نے تباہی مچا دینی تھی لیکن شعر یاد نہیں آرہا 🤔
______GOOD MORNING_______
#jutti
میری چاہت کی انتہا دیکھنی ھو تو دل 👈💞سے دل 👈💞لگا کر دیکھو تیرے دل 👈💞کے ساتھ یہ دل👈💞 نہ دھڑکے تو
سزائے موت دے دینا.. .😍😘😘
____😍____
#JUTTI
میرے یقین کی کشتیاں یوں ہی نہیں ڈوبیں
_
😏 مین نے دیکھا ہے تجھے غیروں سے دل لگاتے ہوئے
____💔____
#JUTTI
کبھی مصروف لمحوں میں اچانک دل جو دھڑکے تو ____ کبھی بےچین سے ہوکر اگر ہر سانس تڑپے تو _____ کوئی آتش سی تن من میں اچانک جل کے بھڑکے تو _____ جانِ جاں یہ سمجھ لینا یہ محبت کا اشارہ ہے تمہیں ہم نے پکارا ہے _____
______❤_____
#JUTTI
آج آذاد کردئیے من پسند لوگ۔۔۔۔۔؛😥😥 🍂نہ
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
کوئی خواہش نہ کوئی روگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛💔
_________
#Jutti
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain