اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا
_
❤😍 بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷
____🙈____
#JUTTI
میرا اور اس کا کچھ ایسا قصہ ہے 😍 وہ
_
_
میری زندگی کا بے حد خوبصورت حصہ ہے❣️ _____________❤ 😘😘
____❤____
#JUTTI
#اسیں_تے_اوہی_آں💯 #مرشد❣
___
#پر_گَلاں_ہُن_او_نئیں_!رئیاں💯
_____😏_____
#JUTTI
😍ہم سے ملنے میں اک خرابی ہے
_
پھر کسی اور کے نہیں رہو گے تم💕
____🙈_____
# JUTTI
مجھے قبول یہ بھی نہیں کہ تجھے آئینہ دیکھے 😌😘
_
_
تجھے بس میں دیکھوں، یا میرا خدا دیکھے
_____😍_____
#JUTTI
ہزاروں لوگ میسر ہیں تیری رفاقت کے لیے
_
_
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
___________💔__________
#JUTTI
وہ تعلق جو لگتا تھا بے تحاشہ ہے ٠
____😍____
٠٠
اب تو یوں لگتا ہے صرف تماشہ
____💔____
#JUTTI
• چل آ ، کسی خواب کی تکمیل میں مارے جائیں!🙃
🔥____💔____🔥
#JUTTI
یوں تو آدابِ محبت میں سبھی جاٸز تھا ٠٠٠٠
_
😍
_
پھر بھی چُپ رہنے میں ایک شان دل آویزی تھی
___
#JUTTI
تمام شَب ، مِری آنکھوں کا خواب رہتے ہو
_
_
تمام رات کسی کو جگانا ، ٹھیک ہے کیا...
____
#JUTTI
مُحیط تھا وہ میری زات کے ہی دٸرے پر
_
_
٠٠٠٠ پھر ایک دن اُسے سوجھی میرے علاوہ کی
___💔___
#JUTTI
سنتے ہی جیسے....... دل کی طنابیں اُکھڑ گئیں
جب بھی کسی نے مجھ سے کہا، تم وہی نہیں؟
____💔____
#JUTTI
زندگی کی سختیوں کے درمیان....
_
ہر وہ لمحہ حسین ہے ....
_
جسں میں محبت کا جواب محبت سے ملے
___😍___
#JUTTI
توڑا بہت زہر تو چیونٹی میں بھی ہوتا ہے
_
_
_
٠٠٠٠ میں تو پھر لڑکی ہوں ،اور لڑکی بھی اچھی خاصی 🙃
____💔___
#JUTTI
یہ تقاضا عشق ہے یا میرے آنکھوں کی مستی
_
_
_
کھولوں تو دیدار تمہارا بند کروں تو
خیال تمہارا
____😍___
#Jutti
مِلا تھا کوئی --- اور پھر بچھڑ گیا ایک لمحہ آیا تھا اور پھر گزر گیا.. ...
___💔___
#JUTTI
کبھی اپنے وعدے شمار کیجیے صاحب
____🙃____
روز کہتے ہو کہ کل شام کو آؤں گا
_
#JUTTI
درد کا پہلا د نکال دیں تو رد بنتا ہے
اور جب دوسرا د نکال دیں تو در بنتا ہے کسی کے در سے جب انسان رد کر دیا جاتا ہے تو درد ملتا ہے
اور یہی درد انسان کو اُس در سے جوڑ دیتا ہے
جہاں پر رد نہیں کیا جاتا
___🙃___
#JUTTI
جب درد حد سے گزر جاتا ہے تب انسان روتا نہیں خاموش ہو جاتا ہے🤐
____💔___
#JUTTI
سنا ہو گا کسی سے درد کی اک حد بھی ہوتی ہے
__
ملو ہم سے کہ ہم اس حد کے اکثر پار جاتے ہیں
🔥____💔____🔥
#JUTTI
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain