Damadam.pk
Jutt.Princess's posts | Damadam

Jutt.Princess's posts:

Jutt.Princess
 

محبت تو دور کی بات ہے اب تم میری نفرت کو بھی ترسو گے 😏
__
#JUTTI

Jutt.Princess
 

نہ پوچھو حسن کی تعریف ہم سے محبت جس سے ہو بس وہ حسیں ہے😍
___
Good Night
.
#JUTTI

Jutt.Princess
 

طالبان ہو کیا تم ہمارے دل کے😍 جو بے مقصد یوں تباہی مچا رکھی ہے.a5😜
_
_
Jutti❤

Jutt.Princess
 

خاموشی بے وجہ نہیں ہے کچھ درد سہا ہے کسی کی لاج رکھی ہے 😊
____💔___
#JUTTI

Jutt.Princess
 

درد کی قدر ہم کیا جانیں ہمیں سارے مفت ملے ہیں😊
____💔____
#JUTTI

Jutt.Princess
 

نفرت کرنا سیکھو ہم سے محبت کرنے کی تیری اوقات نہیں 😏🙃
____
#JUTTI

Jutt.Princess
 

اس دنیا میں اجنبی رہنا ہی بہتر لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں اکثر اپنا بنا کے
____💔___
#JUTTI

Jutt.Princess
 

جب روح جسم سے نکلی سکتی ہے تو لوگ دل سے کیوں نہیں
__🙃
#JUTTI

Jutt.Princess
 

میری موت کا اس کو بتانا لیکن کچھ اس انداز میں
_
_
تمہارا صدیوں سے جو ارمان تها وہ آج پورا ہوگیا
_______💔______
#JUTTI

Jutt.Princess
 

طویل نہ سہی مختصر تو ہو گا
_
_
تیرے دل کی کتاب میں ذکر میرا 🙃
____
#JUTTI

Jutt.Princess
 

تمہارے لیے وہ درد بھی سہا ہے جو شاید میری قسمت میں بھی نہیں لکھا تھا 💔
.
#JUTTI

Jutt.Princess
 

انسان خود کو کتنا بھی خوش قسمت کیوں نہ سمجھتا ہو لیکن کچھ خواہشیں ادھوری رہ ہی جاتی ہے
_____💔____
#JUTTI

Jutt.Princess
 

مت پوچھ کے گزرے ہیں کس کس مقام سے 😑
_
_
بس نفرت سی ہو گئ ہے اب محبت کے نام سے💔
.
#JUTTI

Jutt.Princess
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے
, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤ .
____💔____
____JUTTI_____🔥

Jutt.Princess
 

دل مضطر سے کہہ دو تھوڑے تھوڑے سب مزے چکھے... ذرا بہکے,, ذرا سنبھلے,,ذرا تڑپے,,ذرا ٹھہرے
___
#JUTTI

Jutt.Princess
 

چلو نا ساتھ چلتے ہیں۔۔سمندر کے کنارے تک۔۔
_
_
کنارے پر ہی دیکھیں گے' کنارا کون کرتا ہے!! 💞🍂
.
#JUTTI

Jutt.Princess
 

ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺷﺪﯾﺪ ﺗﺮﯾﻦ محبت ﮐﺮ ﮔﺰﺭﮮ
________💔
ﭘﮭﺮ ﺍﺳﮯ ﻧﺎﺭﻣﻞ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﻨﻨﮯ ﻣﯿﮟ بہت ﻭﻗﺖ لگتا ہے🔥 ❤️👑
.
#JUTTI

Jutt.Princess
 

پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی❤️
___
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی❤️
__
#JUTTI

Jutt.Princess
 

#دن مہینے #سالوں کا حساب نہیں آتا #مجھے❤️❤️❤️ #ہمیشہ سے #ہمیشہ تک ساتھ #تمھارا چاہیے❤️❤️❤️
____
#JUTTI

Jutt.Princess
 

"ملے جو مجھے_❤__کچھ لینےکی اجازت,__🍁🍂,,,__ "زندگی بھر کے لیے__🌻_میراجواب ہوگا👍 "___💞___,,,,,,💝___,,,صرف تم____💞_,,,,,,,,💝____💞 ,____;:🌹",,,"ہربارتم___🌹__,,,,!!*"👍👌
__
#JUTTI