Damadam.pk
Jutt.Princess's posts | Damadam

Jutt.Princess's posts:

Jutt.Princess
 

ہو تیرا ساتھ"تاحیات" میسر اگر مجھے
____
میں خزاؤں کو بھی باخدا بہار لکھوں...❤
.
#JUTTI

Jutt.Princess
 

جب سناٹا روح میں اتر جائے
.
.
.
.
تو رونقیں متاثر نہیں کرتیں پھر 💔
_
#JUTTI

Jutt.Princess
 

جب سناٹا روح میں اتر جائے
____
تو رونقیں متاثر نہیں کرتیں پھر 💔
.
#JUTTI

Jutt.Princess
 

ہم زمانے سے _____ الگ اپنی ادا رکھتے
______
ہیں💕 اس لیے تو خود کو سب سے جدا رکھتے ہیں 💕
#JUTTI

Jutt.Princess
 

اتنی مشکل سے بگاڑا ہے خود کو__
*********
جائیے آپ کسی اور کو سیدھا کیجیے😏
_____
#JUTTI

Jutt.Princess
 

حال یہ کہ رویا جاۓ😢😢😢 ملال یہ کہ آخر۔۔۔کس کے لیے 💔💔
.........!!
#JUTTI

Jutt.Princess
 

ہاۓ کس وقت تجھے پیار کی سوجھی ظالم
_🔥
_
_
لپٹے جاتے ہو جنازہ بھی اٹھانے نہیں دیتے
___💔
#JUTTI

Jutt.Princess
 

میرے مرنے پر سب خوش ہوں گے
_____😇
بس اک تنہائی روئے گی کہ میرا ہمسفر چل بسا۔
______💔🙃
#JUTTI

Jutt.Princess
 

مت ڈال کفن چہرے پے مجھے عادت ہے مسکرانے کی
_______🙃
مت ڈال قبر پے مٹی مجھے امید ہے کسی کے آنے کی
_______💔
#JUTTI

Jutt.Princess
 

ارے صاحب
آکر دیکھ لیجیے میری ذندگی کی آخری قسط ہے 😇
_______💔______
#JUTTI

Jutt.Princess
 

ﺩﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻤﺤﮧ ﺟﺲ ﺩﻥ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻔﻦ ﺧﺮﯾﺪا ﺟﺎﺋﮯ گا
________🔥
________💔
#JUTTI

Jutt.Princess
 

زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں
_
_
_
_
میری ماں کی دعاءیں مجھے گرنے نھیں دیتیں
_
_
_
_#JUTTI

Jutt.Princess
 

غضب کا خمار لیے پھرتے ہیں آنکھوں میں جو
__
بھی نظریں ملاۓ گا مارا جاۓ گا🔥
_
GOOD NIGHT
__
#JUTTI

Jutt.Princess
 

S حسنِ دیدار بھی کیا چیز ہے 😌
_
_
وہ سامنے ہو تو دیکھا بھی نہیں جاتا😇
_
#JUTTI

Jutt.Princess
 

نا جانے کیوں میری شاعری کا عنوان بن جاتے ھو تم
سب کچھ جانتے ھُوئے بھی انجان بن جاتے ھو تم
نہ کوئی رشتہ ھے تم سے نہ کوئی تعلق پھر بھی نا جانے کیوں میرا مان بن جاتے ھو تم میں جو بھی لکھتی ھوں بات ذرا قرینے سے میرا گیت، میری شاعری، میرا دیوان بن جاتے ھو تم
دل سے جو نکلتی ھے، لبوں پہ جا کے دم توڑ دیتی ھے وہ تمنا، وہ حسرت وہ ارمان بن جاتے ھو تم
میں لاکھ کروں کوشش تم سے ترکِ تعلق کی پر بھری محفل میں میری پہچان بن جاتے ھو تم
_____
#JUTTI

Jutt.Princess
 

ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی عمر ھے
___
آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں😔
مرشد
..
#JUTTI

Jutt.Princess
 

👈💞پاس آؤ ایک____ التجا سن لو💞 💞پیار ہے تم سے بے پناہ سن لو💞 💞اک تمہی کو خدا سے____ مانگا ہے💞
💞جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو💞 💞ابتدا___ عشق کی ہوئی تم سے💞
💞 تم ہو چاہت کی__ انتہا سن لو💞 💞 بن تیرے__ جی نہیں سکتے ہم💞
💞لوٹ آؤ میری____ صدا سن لو💞 💕دیکھ لو زندگی___ ادھوری ہے💞
💕نہ رہو اور اب____ جدا سن لو💕
💕تم صرف تم ہو زندگی میری💕 💕سچ ہے یہ_____ با خدا سن لو
________💔______
#JUTTI

Jutt.Princess
 

جانے کس کس پہ پڑی ہوں گی تمہاری نظریں!
___
میں نے چُن چُن کے تیرے شہر کے پتھر چومے🔥 🔥
_
#JUTTI

Jutt.Princess
 

آج آذاد کردئیے من پسند لوگ۔۔۔۔۔؛😥😥
__
🍂نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛💔
_
#JUTTI

Jutt.Princess
 

محبت سچ ہے صاحب
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🔥
#JUTTI