موت کی گاڑی میں جب سونا ہو گا
_____
نہ کوئی تکیہ نہ کوئی بچاؤ نا ہو گا
____
ہم ہوں گے اور ہماری تنہائی ہو گی
_____
قبرستان میں ایک چھوٹا سا کونا ہو گا
_______💔______
#JUTTI
کنارے پر تیرنے والی لاش کو دیکھ کر
__
یہ سمجھ میں آیا بوجھ جسم کا نہیں سانسوں کا تھا____😑
.
#JUTTI
ارے ایک دن آئے گا کہ ہم سوینگے
______😑
اور ہمیں اٹھانے والے بہت روئینگے
________💔
#JUTTI
ہم ہنستے ہیں تو انہیں لگتا ہے کہ ہمیں عادت ہے مسکرانے کی😊
___
پروہ نادان اتنا بھی نہیں سمجھتے کہ یہ ادا ہے غم چھپانے کی 🙃
__________
#JUTTI
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے
_🤒🙃
درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے💔
______
#JUTTI
غضب کا خمار لیے پھرتے ہیں آنکھوں میں
_
جو بھی نظریں ملاۓ گا مارا جاۓ گا🔥
_____❤
#JUTTI
قدر کرنی ہے تو زندگی میں کرو چہرے سے کفن اٹھاتے وقت تو نفرت کرنے والے بھی رو پڑتے ہیں 💔😶
_______________
#JUTTI
ﺩﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻤﺤﮧ ﺟﺲ ﺩﻥ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻔﻦ ﺧﺮﯾﺪا ﺟﺎﺋﮯ گا 🙃
____
#JUTTI
#اپنی_زندگی_کا_ايک_اصول_بناو✌🔥 ؟
___
#جو__جلتا__ہے__اسے__اور__جلاو❤
__
GOOD MORNING
...
#JUTTI
ایک قبر پر لکھا تھا میں اہم تھا یہی وہم تھا ہمیں اپنے آپ کی بجائے اپنی روح کو ترجیح دینی چائیے______💔
,,,Good Night
__
#JUTTI
بس آخری ہچکی کا انتظار ہے پھر یہ زندگی بہت آسان ہے 🙃
___
#JUTTI
کاش کہ میں مر جاؤں اس کی یاد میں اور وہ مجھے سینے سے لگا کر کہے ان للہ وانآالیہ راجعون❣️❣️*""__🎀🖇️* *✨نـــا جیـــو تـــیــــرے بـــــــعـــــد نـــــا مـــــــروں تـــــم ســـــےپھــــلے✨* ________★᭄🔥
___
JUTTI
اتنا درد تو مرنے سے بھی نہ ہوگا جتنا درد تیری خاموشی نے دیا ہے😑💔
__
#JUTTI
اس نے دل کا حال بتانا چھوڑ دیا
ہم نے بھی گہرائی میں جانا چھوڑ دیا
جب اسکو ہی دوری کا احساس نہیں
ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا
میں نے کہا راستے ہیں دشوار بہت
اس نے تب سے ساتھ نبھانا چھوڑ دیا
جب یہ کہا کرنا یاد دعاوں میں
اس نے دعا میں ہاتھ اٹھانا چھوڑ دیا _____💔_____ 🙃
#JUTTI
ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻗﺎﺑﻞ ﻣﺮﻣﺖ ﮨﮯ💫 ﺳِﻮﺍﺋﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﮯ
.
______
#JUTTI
کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔🔥💔
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔💔
.
#JUTTI
مت سونا کھبی محبوب کی گود میں سر رکھ کر ❤"اے دوست"❤ جب یہ بچھڑتے ہیں تو ریشم کے تکیوں پـر بھی نیند نہیں آتی۔۔💔
.
#JUTTI
کوئی دستک کوئی آہٹ نہ شناسا آواز۔
_
خاک اڑتی ہے در دل پہ بیاباں کی طرح۔💔
.
#JUTTI
لہجوں کا اثر سینے میں دھڑکتے دل 💓❤️ کو بھی ساکن کر دیتا ہے
--
#JUTTI
ہم خاک......ہم عاجز.......ہم فقیر"صاحب"
تم چُنے ہوئے _________ بےمثال پِیا۔!! 💜
.
#JUTTI
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain