Damadam.pk
Jutt.Princess's posts | Damadam

Jutt.Princess's posts:

Jutt.Princess
 

میرے ذوق میں لفظوں کا قحط نہیں پڑا 💞
_
میرے ذہن پہ سوار وہ بچھڑا ہوا شخص ہے
.
#JUTTI

Jutt.Princess
 

مسئلہ حل ہوا, ہوا کہ نہیں ! ہم سا کوئی ملا,
ملا کہ نہیں !
چھوڑیے ہم کو ہم تو بے دل ہیں
آپ کا دل لگا,
لگا کہ نہیں___💔
.
#JÚTTI

Jutt.Princess
 

نہ کر محبت یہ تیرے بس کی بات نہیں جو
_
دل محبت کرتے ہیں وہ دل تیرے پاس نہیں ..............💔
.
#JUTTI

Jutt.Princess
 

جدا ہوئے ہیں بہت لوگ ایک تم بھی سہی اب
_
اتنی بات پر کیا زندگی حرام کریں. 💔
.
#JUTTI

Jutt.Princess
 

اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,🙂💔
.
#JUTTI

Jutt.Princess
 

*ہم نے چھوڑ دیئے وہ #لوگ*🍂 *جنہیں
_
#ضرورت تھی, پر #قدر نہیں*😔💯
.
#JUTTI

Jutt.Princess
 

کسی بے وفا کی خاطر یوں دل کو نہ جلاؤ
_
جو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بول جاؤ💔💔
،
JUTTI

Jutt.Princess
 

میرے عزیز کبھی خوش نہیں ہوئے مجھ سے
_
تمہیں بھی میری محبت سے مسئلہ رہے گا🔥😊 .....
.
#JUTTI

Jutt.Princess
 

دل میں جب جگہ نہیں بچتی درد آنکھوں میں پھیل جاتا ہے 💔🙃
.
#JUTTI

Jutt.Princess
 

مرشد کوئی پوسٹ پر Comment نہیں کرتا 😑 مرشد لگتا ہے کہ سب کی Setting ہو گئی ہ
.a6
good night
#JUTTI

Jutt.Princess
 

ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﮩﻴﮟ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺴﻦ ﭘﮧ ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻮ
_____
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﻬﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻌﻮﺭ ﮨﻮ ❣
.
#JUTTI

Jutt.Princess
 

میں آنکھوں پر ہاتھ رکھتی ہوں👑🙈
_
تم اچانک کہیں سے آجانا🔥
.
#JUTTI

Jutt.Princess
 

سلجھا کے اپنی زلف کو وہ مطمئن ہے یوں
_
جیسے کوئی جہاں میں پریشان نہیں رہا🥰♥️😁
.
#JUTTI

Jutt.Princess
 

° اس سے بڑھ کر اور _________ کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤ •° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______ میرا دل نہیں بھرتا.................❤❤
.
JUTTI

Jutt.Princess
 

بہت عزيز تهى ہميں يہ زندگى.......!!
_
مگر کبهى کبهى هم کسى آرزو ميں مر بهى گئے.!!💔
.
#JUTTI

Jutt.Princess
 

ہم سے کنارہ ہی _______________کر لو ____تو بہتر ہے تمہارے ماں باپ کی بدعائیں نہیں چاہیئں 👎 __________________🤘
.
#JUTTI

Jutt.Princess
 

جب لوگ تمھارے معیار تک نا پہنچ پائیں
_
_
پھر وہ تمھارے کردار پر انگلی اٹھائیں...
گے!!🔥
.
#JUTTI

Jutt.Princess
 

جاناں تم مجھے ہر وقت سنبھال سنبھال کے رکھا کرو 😉😘
_
_
کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پہ تلے ہوئے ہیں 😏😎
_
#hayaali❤

Jutt.Princess
 

منزل ملے نا ملے یہ تو مقدر کی بات ہے❤
_
_
ہم کوشش بھی نا کریں یہ تو غلط بات ہے
.
#JUTTI

Jutt.Princess
 

اپنی انا اپنے پاس رکھ😒 صاحب تیرے
_
جیسوں کو ہم صدقے میں دیتے ہیں🔥💔
.
#JUTTI