سنا ہے عشق کی بازی ہار کر تم روٹھ بیٹھے ہو
_
🌹 محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو
.
#JUTTI
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
"
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥
.
#JUTTI
لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄
_
۔۔ ''لَو یو جانو❤۔۔ مِس یو جانو🙈۔۔ اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔ اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا😒😒😒
.
😂😂
.
Good Night
.
#JUTTI
چلو اچھا ہوا وہ کسی اور کا ہو گیا
_
ختم ھوئ فکر اسے اپنا بنانے کی
.
#JUTTI
کوئی تردید کا صَدمہ ھے ، نہ اَثبات کا دُکھ جب بچھڑنا ھی مقدر ھے تو ، کس بات کا دُکھ؟ میــــــز پر چائــــــے کا بھاپـــــ اُڑاتا ھُوا کپ اور ساتھ رَکھا ھے , نہ ھونے والی ملاقات کا دُکـــھ *•√•√🔐"______\\°✨💜••* *🔏°_____"🌸•||🎀☘️••* *💔💔*
...
#JUTTI
یہ مسخروں کو وظیفے یوں ہی نہیں ملتے
_
رئیس خود نہیں ہنستے ہنسانا پڑتا ہے بڑی عجیب یہ مجبوریاں سماج کی ہیں منافقوں سے تعلق نبھانا پڑتا ہے🙃💔
.
#JUTTI
اندھیرے میں بہائے آنسوؤں کی قسم ،
_
میں نے تم سے سچ میں شدید محبت کی، اتنی شدید تر کہ اِس میں خود کی ذات کو کھو دیا." 🙂💔
.
#JUTTI
بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💔*
_
*💔بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💔*
.
#JUTTI
رُکے رُکے سے قدم رُک کے بار بار چلے🔥 قرار
_
دے کر تیرے در سے بے قرار ہو چلے**💔
.
#JUTTI
دل کی فریاد کیسے سناؤں ڈرلگتا ہے مجھے
_
💞 💝کوشش اُسے پانےکی ہے💝 جسے
_
دیکھنے تک کی اِجازت نہیں👀
_
#JUTTI
اس بات پہ حیرت کیوں کہ ٹوٹا ھمارا دل
_
_
مقابل جبکہ ھؤں پتھر تو شیشے ٹوٹ جاتے ھیں
.
.
#JUTTI
تجھ کو یہ ضد کہ میں تیری آنکھوں سے دیکتا
__
اور مجھے خواہش تیرے لب سے ادا ھونے کی تھی
.
.
#JUTTI
لگی چوٹ تو خیال آیا 💔
__
کہاں گۓ میرا صدقہ اتار نے والے 🙁
_
#JUTTI
یہ اچھا ہے کے آپس کا برم نا ٹوٹنے پاۓ٠
٠٠کبھی بھی محبت کو آزما کر کچھ نہیں ملتا
.
#JUTTI
تمام عمر اسی کے خیال میں گزری
فرازؔ
میراخیال جسے عمر بھر نہیںآیا۔
.
#JUTTI
اب کے شاید کبھی ممکن ہی نا ہو ٠٠٠میرا
___
پھر سے تم کو مخاطب کرنا -
.
.
#JUTTI
ہم نے آغاز محبت میں ہی لُٹ گئے ہیں
فرازؔ
لوگ کہتے ہیں کہ انجام بُراہوتاہے۔
.
#JUTTI
*💔میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا
.
.
.
مانی○*😥 *_💔💔💔💔_* 😒*اُس نے
کــــہا تھـــا اپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔
.
.
.#JUTTI
💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔 💓💞💞
.
.
#JUTTI
۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا❤❤
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں🔥
..
..
#JUTTI
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain