ﭼﻠﺘﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﻗﺎﻓﻠﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﺎﮞ 💔
💔 ﺍﯾﮏ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻓﻠﮏ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
.
#JUTTI
وہ کہتے ہیں کہ سوچ لینا تھا فراز محبت کرنے سے پہلے 💔🥀
اسے کیا پتا کہ سوچ کر سازش کی جاتی ہے محبت نہیں 💔🥀
.
.
#JUTTI
مرتے ہوں گے کئ لوگ اختتام پر، مگر ان کا
💔
کیا جنھیں کہانی کا آغاز مار ڈالے 🔥
.
.
#JUTTI
جن پر آپ آنکھیں بند کر کے بھروسہ کریں
....
اکثر وہ ہی آپ کی آنکھیں کھول جاتے ہیں
..
..
..#JUTTI
یہ عجیب سا جہاں ہے SEHER یہاں سے ڈسے ہوٸے ہیں
٠٠٠٠
کوٸی دوستی کا مارا کوٸی دشمنی کا مارا
..
#JUTTI
سودا ہے کوٸی سر میں نا سوداٸی کا ڈر ہے
٠٠٠
اس بار مجھے خود سےشناساٸی کا ڈر ہے
..
..
#JUTTI
ھزارو خواہشیں ترتیب پاتی ھیں خیالوں میں مگر جب آنکھ کھلتی ھے تو سپنے ٹوٹ جاتے ھیں 💔
.
.
.
.
.Good Morning
.
#JUTTI
یہ لوگ فرشتے ہیں ؟
خُدا ہیں ؟
کیا ہیں؟٠٠٠
کیوں ان کے معیار پر خود کو اُتاروں... میں😑
GOOD NIGHT
#JUTTI
جتنی حساس ہوں اُتنی ہی پتھر دل بھی ہوں
٠٠٠ تم نظرٸیں چراٶ گے تو ،دل مسل کے چلوں گی😏🔥
#JUTTI
کسی کے کہے لفظ آج شدّت سے یاد آ رہے ہیں
دنیا تم سے ہے تم دنیا سے نہیں ہو - آپنی انا اور خودداری کی ہمیشہ حفاظت کرنا
#JUTTI
اپنے سر سے وار کے پھینک دیتی ہو اُنھیں 💔
٠٠ جنہیں گمان ہو کے ان کے بغیر جی نہیں سکتی😏
#JUTTI
میں اپنےہی رنگ لے کے اُتاری گٸی ہوں
٠.
.
.
.
. مجھ پہ جچتے ہی نہیں رنگ زمانے والے
#JUTTI
ہم پہ لہجوں کے خد وخال کھولیں ہیں جب سے ٠💔
٠٠ کون اندر سے ہے کس درجہ حسین جانتے ھیں🔥
#JUTTI
بہلا نا پاٸیں گے یہ کھلونے حروف کے٠٠٠ تم جانتے ہو ہم کوٸی بچے نہیں رہے🔥
#JUTTI
دیکھا ہے کبھی کسی کو محبتوں سے بے زار ہوتے نہیں نا جن محبتوں سے بے زاری محسوس ہو وہ محبتیں ہوتی ہی نہیں فقط احساسات کا فریب ہوتا ہے
#JUTTI
اور جن کے دل مردہ ہو جاتے ہیں اُنکی مُسکراہٹ جان لیوا ہوتی ہے😂😜😇
#JUTTI
کبھی فرصت ملے تو یہ ضرور بتانا ہمیں کہ
وہ کونسی محبت تھی جو ہم نے تمہیں نہیں دی
#JUTTI
کبھی دیکھو گے کفن کی گرا کھول کر میرا
چہرہ بند ہونگی وه آنکھیں جنہیں تم روز رولایا کرتے تھے💔🔥
#JUTTI
مجھ میں ہزار خامیاں ہیں! معاف کیجیۓ
آپ بھی تو کبھی اپنا آئینہ صاف کیجیئے
#JUTTI
یہ جھوٹی کہانیاں مجھے نہ سناؤ کہ مالی مرجاۓ اور باغ ٹھیک رہے
کیسے ممکن ہے عالم راہ محبت میں محبوب چھوڑ جاۓ اور دماغ ٹھیک رہے
#JUTTI
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain