اک پل کا احساس بن کر آتے ہو تم دوسرے ہی پل خواب بن اڑ جاتے ہو تم جانتے ہو کہ لگتا ہے ڈر تنہائی سے پھر بھی بار بار تنہا چھوڑ جاتے ہو تم
#JUTTI
خوابوں کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے ایسی تنہائی ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
💔
#JUTTI
وہ قصے اور ہوں گے جن کو سن کر نیند آتی ہے
تڑپ جاو گے کانپ اٹھو گے سن کر داستاں میری💔
#JUTTI
اگر کوئی حقیقت میں مر جاۓ تو رونے والا ایک ہجوم ہوتا ہے لیکن اگر بندہ اپنے ہی اندر خود مر جاۓ تو میت بھی اس کی اور رونے والا بھی وہ تنہا 💔
#JUTTI
میں کسی ایسی جگہ کی تلاش میں ہوں جہاں گہری تنہائی تو ہو مگر احساس تنہائی نہ ہو😑
#JUTTI
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی!!🖤
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے!!🤐
#JUTTI
" اِس سے زیادہ اذیت کا مقام کیا ہوگا ، کہ انسان کو خود پر ہی ترس آنے لگے ۔ " 💔🙂
#JUTTI💔
نہ کوئی رنگ ہوگا نہ کوئی تنگ ہوگا 🔥
جو ہمارے سنگ ہوگا وہ مست ملنگ ہوگا ✌️
#JUTTI
فقیروں کی صحبت میں بیٹھا کرو !!♥️ بادشاہی کا انداز خود بخود آجاے گا !!💯
#JUTTI
جس دل میں بسا تھا نام تیرا وہ دل ہی میں نے توڑ دیا
نہ ہونے دیا بدنام تجھے تیرا نام ہی لینا چھوڑ دیا🍁🥀🙂
FVRT
#JUTTI
وہ جو تقدیر میں____ نہیں لکھے ہوتے.😊 " ان ہی کی آرزو کو___'' عشق'' کہتے ہیں.❤
#JUTTI
کبھی کبھی دلی سکون کے لیے دوا کی نہیں بلکہ کسی کے الفاظ کی ضرورت ہوتی ہے💔🔥✌️
#JUTTI
کانچ کے جیسے ہوتے ہیں ہم جیسے تنہا لوگوں کے دل کبھی ٹوٹ جاتے ہیں تو کبھی توڑ دیے جاتے ہیں 💔
#JUTTI
کاش میرا دل بھی پتھر کا ہوتا کتنی بھی چوٹ لگے کوئی اثر نہیں ہوتا 🖤🖤💔💔
#JUTTI
ایک ہی ٹھوکر میں ایسے برباد ہوا دل جیسے ہنستا کھیلتا بچہ یتیم ہو جائے
#JUTTI
❣️دل میں اتر جانے کی عادت ہے میری❣️ ❣️اپنی الگ پہچان بنانے کی عادت ہے
میری❣️ ❣️جتنا کوئی گہرا امتحان لیتا ہے❣️ ❣️اتنا ہی میٹھا جواب دینے کی عادت ہے
میری❣️
#JUTTI
آنسو مسکراہٹ سے زیادہ اچھے ھوتے ھیں جانتے ہو کیوں کیونکہ مسکراہٹ سب کے لیے ھوتی ہے. اور آنسو کسی خاص کے لیے.
#JUTTI
راستوں کی مرضی ہے اجنبی کوئی لا کر ھمسفر بنا ڈالیں.. ساتھ چلنے والوں کی راکھ بھی اڑا ڈالیں یامسافتیں ساری خاک میں ملا ڈالیں.. راستوں کی مرضی ہے...
#JUTTI
مرشد.! لوگ خوشیاں نہیں,
اب سبق دیتے ہیں..! 🔥🔥
#JUTTI
جب خوابوں کی سر زمین پر کوئی بہتر مل جائے تو لوگ اپنی زندگی کے سابقہ بہترین کو محبت وعدوں اور ارادوں سمیت حقیقت کے دروازے تک چھوڑ آتے ہیں.
#JUTTI
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain