سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔
#JUTTI
*زندگی نے ایک بات تو سیکھادی* *کہ ہم
کسی کے لئے ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے 🥀🖤
🔥
#JUTTI
مجھے بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے💔
ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہوں ..!! 😥😥
#JUTTI
کون دیکھتا ہے کسی کو اب سیرتِ اخلاق کی نظر سے!!!!
صرف خوبصورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ!!!
#JUTTI
صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا💔💔💔
#JUTTI
ہونٹوں پہ الفت کا نام ہوتا ہے،
❤آنکھوں میں چھلکتا جام ہوتا ہے💞
تلواروں کی وہاں اوقات کیا ہوگی💕
آنکھوں سے جہاں قتلِ عام ہوتا ہے💞
#JUTTI
❤تیری مسکان تیرا لہجہ تیرے معصوم سے الفاظ❤ ❤ کیا کہوں بس___________ بہت یاد آتی ہو تم❤. *💔*
#JUTTI
میرے اللّٰہ نے مجھے اتنی محبتیں دی ہیں کہ دو چار نفرتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا
#JUTTI
💞❤دل کرتا ہے ہر وقت _____تیرے صدقے اُتاروں❤💞 💞❤بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا❤
#JUTTI
مجھے نہیں مطلب کون کس کے ساتھ کیسا ہے... 😊 جو میرے ساتھ اچھا ہے وہ میرے لیے اچھا ہے... ❤
#JUTTI
وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔ صاحب۔ ۔✌🏻 یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣ 🙏
#JUTTI
محبت چھوڑ دینے پر ؛ دلوں کو توڑ دینے پر ؛ عجب دستور ھے صاحب! کوئی فتو'ی نہیں لگتا۔۔۔۔۔۔۔
#JUTTI
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔 مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔
#JUTTI
کھو جانے کا، کھو دینے کا مطلب جانتے ہو؟ پھر اس حال میں جی لینے کا مطلب جانتے ہو؟۔۔
#JUTTI
جسکو قسمت کی لکیروں سے چُرایا جائے اُسکو پھر کیسے بھلا دل سے بھُلایا جائےجسکی آغوش میں یہ نیند پلے برسوں تلک پھر سے آنکھوں میں وہی خواب سجایا جائےتیری خوشیوں کو نہ لگ جائے نظر دُنیا کی کیوں نہ اے دل تجھے تھوڑا سا رُلایا جائےیُوں تو چہرے سے عیاں ہے میرا احوال مگر رازِ اُلفت بھی ضرُوری ہے۔۔۔ چُھپایا جائےروٹھتے ہو تو ہمیں ۔۔۔۔۔۔۔ اور بھلے لگتے ہو جی یہ چاہتا ہے تمہیں خُوب ستایا جائےمیں کہ خوشبُو سی ہواوں میں بکھرتی جاوں چھُونا چاہو جو مُجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاتھ نہ آیا جائے
#JUTTI
دل ہی مر گیا ورنہ ہم سے بھی رونقین ہوا کرتی تھیں۔۔😇
#JUTTI
: اتنا حُسن کہاں رکھّو گے؟ لب، قامت ، رخسار اور تِل تم چاہو تو حاضر کر دوں ، اپنی آنکھیں ، اپنا دل....؟
#JUTTI
💔🥀"وہ کسی کی خاطر مجھے بھول بھی گیا تو کوئی بات نہیں🥀💔 💔🥀" "🥀💔 🥀💔ہم بھی تو بھول گئے تھے سارا زمانہ اس کی خاطر"🥀💔
#JUTTI
: یقین کیسا❣️ گمان کیسا❣️ عروج کیسا❣️ زاول کیسا❣️ سوال کیسا❣️ جواب کیسا❣️ محبیتں تو محبیتں ہیں.. محبتوں میں حساب کیسا❣
#JUTTI
💔ضدی ہوں پلٹ آتی ہوں پھر تیری گلی میں💔 💞پتھر تو مجھے پہلے بھی__ سو بار لگے ہیں💞
#JUTTI
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain