- اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے.... --- وہ محبت سے بات کرتے تھےہم محبت ہی سمجھ بیھٹے .... 💔💔
.#JUTTI
کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا کہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بیزار ہو جانا
کبھی مل کر رقیبوں سے ہمارے حال پہ ہنسنا کبھی میری مُحَبت میں گُل و گُلزار ہو جانا
#JUTTI
تسکینِ محبت کے فقط _________ دو ہی طریقے تھے یا دِل نہ بنا ہوتا ______________ یا تُم نہ بنے ہوتے😑
#JUTTI
قُرب اچھا ہے مگر اتنی بھی شدت سے نہ مِل،❤️ یہ نہ ہو تجھ کو میرے روگ پُرانے لگ جائ
#JUTTI
ہم نے بدل لیا ہے اپنا اندازِ محبت یاد تو ہر پل کرتے ہیں مگر تنگ نہیں کرتے 😊
#JUTTI
سے کیا ہوا حاصل مفت میں زندگی اداس کر بیٹھے 💔
#JUTTI
!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!! جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!
#JUTTI
تمھاری آنکھ سے دل تک سفر کرنا ہے بس ہم کو🙈 یہ کتنی خوبصورت منزلوں کا راستہ ہوگا .😍
#Jutti
دل کـی دھـڑکن میـں اچـانک یـہ اضـافہ کیسـا اُس کـے ہونٹـوں پـہ کہیـں نـام ہمـارا تـو نہیـں!!
#JUTTI
بَس اتنا سا اثر ہو گا ہماری یادوں کا..!! کہ کبھی کبھی تُم بِنا بات مُسکراؤ گے..!! ❤
#JUTTI
: بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے... ...ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے... 💕 ..توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ... ...کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے 😔
#JUTTI
ٹوٹ کر گرتے رہے پلکوں سے تارے رات بهر دل کے سارے قرض آنکهوں نے اتارے رات بهر💔
#JUTTI
_ہائے یہ میٹھے میٹھے لہجوں والے منافق لوگ_*🍃❤️ *_❣️
#JUTTI
دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔✌🏻❤ ؟؟؟ یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥
#JUTTI
ایک زخم نہیں یہاں تو سارا وجود ہی زخمی ہے درد بهی حیران ہے کہ اٹهوں تو کہاں سے اٹهوں💔💔💔
#JUTTI
ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی💔💔 کبھی مہک جاتی ھوں کبھی بہک جاتی ھوں💔
#JUTTI
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے... ❣صاحب❣
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے
#JUTTI
اسے گمان تھا کہ میں پھر سے رابطہ کروں گی اور میں نے اس کے گمان کی دھجیاں اڑا دیں 💔🙂
#JUTTI
یاد رکھیـــں جب آپ کسی کا بھروسہ توڑتے ہیــــــــں وہ ایک اکیلا گناہ نہیں کہلاتا آپ عمر بھر کے لیے اس شخص کا زندگی کو دیکھنے کا نظریہ اور دوسروں پر اعتماد کرنے کا راستہ مکمل طور پر بند کر دیتے ہیــــــــں جتنی بار وہ کسی پر یقین کا در بند کرتا ھے اتنی بار آپ کے نامہ اعمال میں گناہ لکھا جاتا ھے
#JUTTI
تنہا ہونا یہ نہیں ہوتا کہ آپ کے پاس کوئی نہیں ہے تنہا ہونا دراصل یہ ہوتا ہے کہ سب آپ کے پاس ہیں لیکن آپ کا کوئی نہیں
#JUTTI
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain