جب سے لگا ہے تنہائی کا روگ مجھے اک اک کر کے چھوڑ گئے سب لوگ مجھے
#JUTTI
اکیلے رہ جاتے ہیں وہ لوگ جو خود سے زیادہ دوسروں کی فکر کرتے ہیں
💔
#JUTTI
اب تو تنہائی بھی رو دیتی ہے مجھے اتنا تنہا دیکھ کر
💔
#JUTTI
سوچتی ہوں کہ بجھا دوں میں یہ کمرے کا دیا اپنے سائے کو بھی کیوں ساتھ جگاؤں اپنے
#JUTTI
اتنی چاہت کے بعد بھی تجھے احساس نہ ہوا ذرا دیکھ تو لے دل کی جگہ پتھر تو نہیی
#JUTTI
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا 💔💔💔
#JUTTI
دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
#JUTTI
کبھی جو زندگی میں تھک جاو تو کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونے دینا لوگ ٹوٹی ہوئی
عمارت کی اینٹ تک اٹھا کر لے جاتے ہیں
#JUTTI
وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے لوگ بھی رشتے بھی احساس بھی اور کبھی کبھی ہم خود بھی
#JUTTI
مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے🥀 میں جلنے والوں کا کافی احترام کرتی ہوں🔥
#JUTTI
مری طرف سے تو ٹوٹا نہیں کوئی رشتہ کسی نے توڑ دیا اعتبار ٹوٹ گیا
💔
#JUTTI
تم نے دیکھا محض مجھے خوش باہر سے میرے اندر کی چیخیں تیرا دل پھاڑ سکتی ہیں💔😣
#JUTTI
بڑی مشکل سے وعدہ نبھایا جاتا ہے 💕 پیار مت کر اس میں آنسو بہایا جاتا ہے💕 لے جاتی ہے محبت ایسی راہوں میں 💕 جہاں چراغ نہیں دل جلایا جاتا ہے 💕
#JUTTI
کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں ہاے تمہیں بس لاکھ تک گنتی آتی ہے💔
#JUTTI
ملیں گے ان سے تو آنکھیں ملا دیں گے
وہ مانگے گا اگر کوئی مہنگا تحفہ تو اسے چاۓ پلا دیں گے😍😍
#JUTTI
تو چھوڑ سب وعدوں کو ۔۔قسموں کو۔۔ ارادوں کو💯🔥💕 تو آئینہ دیکھ اور بتا ۔۔۔میری
پسند کیسی ہے 😍💕🔥
#JUTTI
نفرت کرتے ہو ناں مجھ سے تو اس قدر کرنا میں دنیا سے جاؤں تو تمھارے منہ سے نکلے شکر الحمد للہ 😔
#JUTTI
_______"#🦋 ✨محبت کی انسان کوئی نہ کوئی قیمت تو چکاتا ہی ہے...✨ ✨اور✨ ✨سب سے بھاری قیمت لاحاصل محبت کی چکائی جاتی ہے...✨ 💫 عمر بھر کی بے سکونی_"💫 ╮⊰★
#JUTTI
جب بھی میرا موڈ خراب ہوتا ہے نہ تب 😢 میرے ہر سوال کا یہی جواب ہوتا ہے پتا نہیں 😏
#JUTTI
یہ ضروری نہیں کہ تم ہر روز بات کرو________🍂🍂 پر جب بھی کرو دل سے کرو________🍂🍂
#JUTTI
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain