عادتیں اچار نہیں ہوتی کہ ڈال لی جائی ،عادتیں دیمک ہوتی ہیں یہ لگ جایا کرتی ہیں 💯🙂
#JUTTI
وہ شرارتیں، وہی شوخیاں، میرے عہد طفل کے قہقہے کہیں کھو گٸے میرے رات دن، اسی بات کا تو ملال ہے
#JUTTI
📍🥀موت برحق ہے مگر میری چھوٹی سی گزارش ہے کہ کسی کو اذیت مت دیا کریں۔ موت ایک بار مارتی ہے اور اذیت پل پل مارتی ہے💯* ........... *📍🥀ہر طوفان تباہی کرنے نہیں آتا ،کچھ طوفان ہمارے راستے میں پڑی رکاوٹیں صاف کرنے بھی آتے ہیں💯* ........... 📍🥀 *زندگی میں دو لوگوں کا* *بہت خیال رکھو ایک وہ* *جس نے تمہاری جیت کے لیۓ* *بہت کچھ ہارا ہے۔یعنی تمہارا* *باپ* *اور ایک وہ جس نے تمہاری ہار* *کو بھی جیت کہا ہے۔یعنی* *تمہاری ماں* ............ *📍🥀
JUTTI
کبھی کسی کو موقع نہ دیں کہ وہ آپ کو برباد کر سکے🔥🙂 اگر کوئی آپکو فون نہیں کرتا تو آرام سے سو جائیں🙃 اگر کوئی آپکو میسج نہیں کرتا تو کسی کا انتظار نہ کری🤷 کیوں کہ آپ سب سے اہم ہیں🌸❤️ اپنا خیال رکھے توجہ کا پہلا نمبر آپکا ہے بعد میں کسی اور کا ...💯✨😇❤️ JUTTI ❤️
محبت تجھ سے اچھی تو نفرت ہے کم سے کم لوگ دل سے تو کرتے ہیں
کہاں ہے زندہ لاشوں کا قبرستان مجھے خود کی تدفین کرنی ہے
💔
:چہرے پر خوشی کی کوئی انتہا ہی نہیں اور زخموں کو دلوں میں چھپائے بیٹھے ہیں
💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain