Damadam.pk
Jutt.Princess's posts | Damadam

Jutt.Princess's posts:

Jutt.Princess
 

بے بسی مار دیتی ہے ورنہ جینا تو ہر شخص چاہتا ہے۔۔🙂
#Jutti

Jutt.Princess
 

" کبھی کبھی ایک تکلیف کا خاتمہ دُوسری تکلیف کا آغاز ہوتا ہے! ۔ " 💔🙂
___
#Jutti

Jutt.Princess
 

جب چاہوں تُجھے توڑ دوں کھول کر آنکھیں
اے چٙشمِ اذّیت کے بُرے خواب، لگی شرط؟؟
____
#Jutti

Jutt.Princess
 

میری چاہتوں کی شام_______أس دن حسین ہو جاۓ میں
تمہیں مانگوں اور_________ہر طرف آمین ہو جاۓ
___
#Jutti💞💞

Jutt.Princess
 

- ♥🔥 ¦¦ "
__
-" یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئى ہیں کبھی ہم نے ان کے تھے صدقے اتارے •"
___🙂
💔💔💔💔

Jutt.Princess
 

وہ آپکو "میری دنیا" کہہ کر گمراہ کرے گا🙄
مگر آپ نے یاد رکھنا ہے "یہ دنیا فانی ہے"😎
__
#Jutti 👑💖💖

Jutt.Princess
 

چلو آؤ ہم تم بات کرتے ہیں ___
لبوں سے نہ پھوٹے اک بھی حرف پھر بھی ہم بات کرتے ہیں ___
_
اگرچہ ہم تم دکھی کیفیت میں ہیں مبتلا دونوں
_
آؤ کہ بنا اک دوسرے سے پوچھے بتائے محسوس ایک دوسرے کے جزبات کرتے ہیں 🙂
_
___
#Jutti

Jutt.Princess
 

یہ بات تو سراسر غیر مناسب ہے صاحب
__
اک تو آپکو مجھ سے محبت نہیں اور دوسرا آپ مجھ پر حُکم کے دعوے دار بھی ہیں 💔🙂___
#Jutti

Jutt.Princess
 

کچھ دن میری زات سے وابستہ رہ کر___
__
میرے دوست بہت اکتائے میری زندگی سے ___
#Jutti

Jutt.Princess
 

محبت و عشق کی تاثیر ہی کچھ ایسی ہے 🥀
___
جو بھی ملوث ہوا ہے اس میں وہ کب کسی ہدایت پر عمل پیرا ہوا ہے ✨
__
(Usma.Writes)
Rpl:
مانا کہ ہم بھی محبت و عشق کا شکار ہوئے صاحب
لیکن تم جو کہ دو ہر بات قبول کر لیں
(#Jutti)

Jutt.Princess
 

یہی ہے ہدایت تو کچھ میرے حق میں بھی بہتر ہو ___
___
کسی خوش بخت کو مجھ کم بخت سے محبت ہو ___
(usman.writes)
RPL:
ہدایت دے کوئی اپنا آپ بہتر کروں
______
کم بخت ہوں سدھر کے خوش بخت بناؤ خود کو
#Jutti

Jutt.Princess
 

جناب!! اب تو عشق بہت آسان ہے🔥
___
چاہا؛ پکڑا؛ چوما؛ کھیلا؛ پھینک دیا💯
___
#Jutti

Jutt.Princess
 

کاش سحر میں تیری یادوں کی بجائے 🙂
__
تیرے ہاتھ سے بنی چائے میسر ہوتی🤗
__
#Jutti ✍

Jutt.Princess
 

دل جو جلائے بیٹھیں ہیں ___💔
کیسے ممکن ہے بروقت نیند آجائے ___😑

#Jurti

Jutt.Princess
 

*نا نا آپ قسمیں نا کھاۓ صاحب* 😞😞
__
_*ہم نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر چھوڑ جانے والے دیکھے ہیں*_
💘💔
#Jutti

Jutt.Princess
 

کبھی خود کو راکھ میری جگہ😑
__
تجھے ترس نا آئے تو چھوڑ جانا🙂
___💔___
#Jutti

Jutt.Princess
 

*تمہارے بعد لوگوں نے*
___
*تمہارے ذکر سے مارا*
____😑
#Jutti

Jutt.Princess
 

*ان کے لب اور پھر وفا کی قسم°•___*
_____
*ہائے۔۔۔ کیا قسم تھی خدا کی قسم°•___*😍♥️
___💔____#Jutti

Jutt.Princess
 

اپنی اذیت کیسے بتائیں تم کو سحر
__
یوں سمجھ لو روح گلے میں اٹک کر رہ گئی ہے
#Jutti

Jutt.Princess
 

آج کی عظیم شب میں دوستوں
میں تمہاری وفائیں بھول جانے کی دعا کروں گی رب سے 🙂
___
#JUٹی ✍