Damadam.pk
Jutt.Princess's posts | Damadam

Jutt.Princess's posts:

Jutt.Princess
 

آئے ہیں طبیب مریض ء عشق کا حال پوچھنے سحر
__
اب کہاں گنجائش مریض کو کسی شفا کی صاحب 🙂
__
#Jutti

Jutt.Princess
 

چلو سحر خود کو کہیں چھوڑ آتے ہیں
___
کہ اب کے ہم سخن ور لوگوں کے لیے ناقابل حل مسلہ بن چکے 💔🙂
___
#Jutti

Jutt.Princess
 

saher بڑے ہی تعجب کی بات ہے نہ
_
_
جگانے والا شخص خود پوچھتا ہے رات بھر جاگتے کیوں ہو 💔🙂
_
#Jutti ✍

Jutt.Princess
 

اس قدر پر کشش ہیں اسکی ادائیں واللہ-__❣️
مجھے روز اس سے ____ عشق ہوجاتا ہے-_
___😍
#Jutti

Jutt.Princess
 

غم حیات کہانی ہے اور قصہ خواں ہیں ہم...
___
چہرے ستم زدہ ہیں اور رازدار ہیں ہم.....
___
زیادہ اس سے کوئی آج تک نہ ہی بتا سکا.....
____
کہ کیوں اک نکتہ ناقابل بیاں ہیں ہم........
___🙂
#Jutti

Jutt.Princess
 

وه جو مُجھ سے هونى تھى وفائیں ان کے حرف اُلٹ گئے ...🙃
وفاؤں کے بدلے جفائیں بے شمار مل رهى هىں مجھکو ...🙂
_💔
#Jutti

Jutt.Princess
 

اِس کی مرضی میں جو آئے گَا کَرے گَا
دِل زَمَانے کی رِوَایَات کَا پَابَند نَہیں
___
💔😥
_____
#Jutti

Jutt.Princess
 

بچهڑنے والے کا بهرم رکهنا تها
😢🤕
۔۔مرشد۔۔
سو ہم نے خود کو بےوفا لکها 🔥💔
____
#Jutti

Jutt.Princess
 

بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو
_
میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا...
💔✔️😑✍
___
#Jutti

Jutt.Princess
 

💔جن کے جانے سے جان جاتی تھی..💔
💔انکا جانا بھی ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے.. 💔😢
____
#Jutti

Jutt.Princess
 

اے بے وفا تو آئے میرے جنازے پے
فوٹ فوٹ کر روئے پر تیری ایک نہ سنی جائے😭😭😭
تیری آنکھوں کی سامنے سے میرا جنازہ لے کر جایا جائے💔💔
تجھے ہاتھ نا لگانے دیا جائے💔💔
____😑
#Jutti

Jutt.Princess
 

یار پرخلوص جذبوں کا دان تو نہیں لیتے
_
جان، کہنے والوں کی جان تو نہیں لیتے
___🙃
#Jutti

Jutt.Princess
 

میت کو میری دیکھ کر انجان بن گیا💔
_
_
غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مر گیا😖
___😑
#Jutti

Jutt.Princess
 

کہا نہ ٹھیک ہوں،ہاں ٹھیک ہوں کہا تو ہے 🙂
__
میں رو پڑں گی! حال مت پوچھو🔥
____💔
#Jutti

Jutt.Princess
 

اگرچه مُحبت نهىں هوئى مُجھ سے کسى کو 🥀
___
مگر مُجھ سے محبت کے جھوٹے دعوے بُهت کىئے گئے هىں 💔😓
___
#Jutti

Jutt.Princess
 

آہ جو دل سے نکالی جائے گی
_
کیا سمجھتے ہو کہ خالی جائے گی
_
_
_
_
#Jutti🙂

Jutt.Princess
 

اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا💔
_
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے
_
#Jutti

Jutt.Princess
 

نهىں طلب اب کے دلاسوں کى
دلاسه دىنے والے بھى بڑے مکار هوتے هىں
__
___
Pehly pehl tou Yei Ruswa halat m sambhal lety hein ...
Ain aakhir ye khud had se zyada khuwar krty hein...
__
#Jutti🙃

Jutt.Princess
 

💔خدا کرے میرے جانے کی بعد
__
تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے 💔.
_
#Jutti

Jutt.Princess
 

تم محبت کی بات کرتے ہو🌸
مجھے تو دوستی میں بھی❤
کوئی تیسرا نہیں پسند..💯✨
___
💕S❤M💕