Damadam.pk
Jutt.Princess's posts | Damadam

Jutt.Princess's posts:

Jutt.Princess
 

کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا🙌
🙂
#Jutti

Jutt.Princess
 

میں جانتی ہوں......
__
___
مرشد .......💔💔
__
___
جب وہ میری موت کی خبرسنےگا تو.....
___
___
شُکر الحمد للہ کہے گا
.........😥😥💔
#Jutti

Jutt.Princess
 

#چپ_رہنا_غرور_نہیں_صبر_ہے ❤
_
_
_
_
#Jutti

Jutt.Princess
 

ﻣﯿﮟ نے سیکھا نہیں ﻣِﻨﺖ ﺳﻤﺎﺟﺖ کا ﻓﻦ🙂
_
_
ﺟﻮ خفا ہوگیا ، ﺳﻮ ﺧﻔﺎ ﺭﮦ گیا 🌚
#Jutti

Jutt.Princess
 

💖
💕 محبت کی زنجیر سے ڈر لگتا ہے 💕
__
کچھ اپنی تقدیر سے ڈر لگتا ہے 💕
__
جو مجھے تجھ سے جدا کرتی ہے 💕
__
مجھے ہاتھ کی اس لکیر سے ڈر لگتا ہے 💕
___
#Jutti

Jutt.Princess
 

مانا کے حسن کے بادشاہ ہوگے تم😍😍
__
مگر ہم بھی سادگی میں کمال رکھتے ہے🙊🙊
#Jutti

Jutt.Princess
 

وہ عشق ہی کیا💕
جو کسی کے چہرے سے ہو 💕
__
مزہ تو تب ھے 💕
جب محبت کسی کی باتوں سے ہو 💕
__
✨✨✨#Jutti ✨✨✨

Jutt.Princess
 

تو اچانک جو کِسی دن مُجھے مُڑ کر دیکھے
میں تجھے عُمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں
❤___🥀
#Jutti

Jutt.Princess
 

خاموشیاں بہت کچھ کہتی ہیں۔ 😶
Saher✨
کان لگا کر نہیں دل لگا کر سنو
__
۔ ❤
#Jutti

Jutt.Princess
 

سَب کہانیاں بَدلی جائیں گی , وقت زیرِ تعمیر ہے 🙃
.
.
#Jutti

Jutt.Princess
 


اپنی بدل چکا ہے وہ راہیں تو کیا ہوا...
__😶
Saher
ہم چپ رہیں گے اس کو ملامت کئے بغیر.
__🙃
#Jutti

Jutt.Princess
 

ﯾﻮﮞ ﻧﻘﺶ ﮨﻮﺍ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﯽ ﭘُﺘﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﭼﮩﺮﮦ
__Saher
ﭘﮭﺮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ♥
___
#Jutti

Jutt.Princess
 

سنا ہے محبت لا جواب کرتے ہو تم...!!
___
لو ہم نے دے دیا دل 💖
__
دیکھتے ہیں اس کا کیا حال کرتے ہو تم...!!🙂
#Jutti

Jutt.Princess
 

"دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم😑
__
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر
💔
#Jutti

Jutt.Princess
 

آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو ۔؟؟؟
_
_
کے وہ کسی اور شخص کو نہ چاہے ۔۔🙂
#💔

Jutt.Princess
 

saher اس قدر بخت ہار چُکے ہیں میرے
__
کسی کے چھوڑے ہوئے بھی mujhko چھوڑ گئے 💔🙂
۔
( Saher )

Jutt.Princess
 

سحر کے خُواب میں بھیانک حادثہ دیکھا ہے
_
_
خدا آنے والے اوقات میں میری خیر فرمائے ✨
_
_
(Saher)

Jutt.Princess
 

_", ❤️",,,___"🦋
✨جب سمجھو کہ کوئی ساتھ نہیں💫
💞تم ساتھ ہمارا____لے جانا
💕
💕
جب دیکھو کہ تم تنہا ہو💫
اور رستے ہیں دشوار بہت
ہم پاس تمہارے ہوں نہ ہوں
💞احساس ہمارا لے جانا
💕
💕
اگر یاد ہماری آجائے💫
تم پاس ہمارے آجانا
بس ایک مسکان ہمیں دینا
💞اور جان ہماری لے جان💫
💕
#Jutti❤

Jutt.Princess
 

رشتوں کی قدر کریں!
کہ ہم پہلے چلے جائیں تو احتساب نا ہو اور کوئی پہلے چلا جائے تو پچھتاوا نا رہے
اس سوچ کے ساتھ جئیں کہ ایک دن بچھڑ جانا ہے مر جانا ہے🙂
#Jutti

Jutt.Princess
 

تجھے پانے کا کہاں سوچا تھا 💁
_
اچھے لگتے تھے سو کر لی محبت❤.
_
خـــواہشـیــں دفـنـانــی پــڑتـی ہـیں جـنـاب شـوق حــالات کے سـامـنــے ہـار جــاتــے ہـیں
.....
#Jutti