Damadam.pk
Jutt.Princess's posts | Damadam

Jutt.Princess's posts:

Jutt.Princess
 

_" اگر جو تم جان جاؤ تکلیف میری 😢"
_______😑
_ " تمہیں میری ہنسی پر ترس آئے گا 🔥"
#💔

Jutt.Princess
 

تم جو مُجھ سے تعلق ترک کربیٹھے ہو
__
اب کیا فرق پڑتا ہے تمہیں میں کہیں کھُو جاؤں یا مر جاؤں 💔🙂
( Saher )

Jutt.Princess
 

تو چاہتا ہے تیری ہر بات پہ وہ ” کُن“ کہہ دے
اُس کے کِس کِس بُلاوے پَر تونے ”لَبَّیٔک“ کَہا...؟💔🙂
#Jutti

Jutt.Princess
 

وہـــی منتــظر نگاہیــــں وہـــی شـــام غـــم کا عــالــم_
___
ہـــم ازل سے دیکھتے ہیــں تیــری واپسی کی راہیـــں_
🙂💔
#Jutti

Jutt.Princess
 

رنجشیں ساری رفع کردو جانِ جاں
___
رفتہ رفتہ میری طبعیت بگڑ رہی ہے 💔☹
__
#Jutti

Jutt.Princess
 

وہ جو محبت کے نام پر لمحہ بھر دنیا کی الجھن سے سمیٹتے ہیں
__
جب وہ بچھڑتے ہیں تو بانسبت پہلے ڈھیر کِرچیوں میں بکھیر جاتے ہیں 💔🙂
___
#Jutti

Jutt.Princess
 

تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں💓😍
____
ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے😍💓
___
#Jutti

Jutt.Princess
 

مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل❤
____
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا.🙃
#Jutti

Jutt.Princess
 

میری تصویر بناؤ تو سب رنگ بھرنا محبت کے...❤️
لیکن جب آنکھیں بناؤ تو آنسو رواں رکھنا...😢
#Jutti

Jutt.Princess
 

سپرد خاک مرا ایک ایک خط نہ کرے💫
_
وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے💫
_
_
سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی💫
_
_
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے💫..
_
_
#Jutti

Jutt.Princess
 

انا پے وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت 😏
_
_
میرا غرور سلامت تمھارے جیسے بہ😌
___✌.
#Jutti

Jutt.Princess
 

توں نے بطور تحفہ مجھے۔۔۔ اپنی یاد دے کر۔۔۔
___
میرے ذہن کو عمر بھر کے لیے مفلوج کر دیا ہے💔😔
____
#Jutti

Jutt.Princess
 

🙂میری دھڑکن میں آپ حائل ہیں...❤
__
*:..。o○ ○o。..:*
__
#Jutti

Jutt.Princess
 

وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے💓
____
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے💓
___________😑
#Jutti

Jutt.Princess
 

فطرت کے تقاضے ہیں سائیں
__🙂
جن کو ہماری زرہ بھر فکر نہیں ہمیں فقط انہیں کی فکر رہتی ہے 🙃
____💔____
#Jutti

Jutt.Princess
 

نہ کھول میرے مکاں کے اُداس دروازے__ !!❤!!
ھوا کا شور میری اُلجھنیں بڑھا دے گا__!💔!!!.
#Jutti

Jutt.Princess
 

دیواریں سن رہی ہیں قاصد، ذرا آرام سے کہو...❤️
وہ ہم سے بچھڑ کر سچ میں رو رہے تھے کیا؟
#Jutti

Jutt.Princess
 

خدا کرے جب اسے پچھتاوا ہو وہ مجھے مرا ہوا پائے
اور خدا کرے
اس کے حصے میں میری قبر کی خاک تک نہ آئے🍁
♣💔_____♣
#😭

Jutt.Princess
 

*واللہ کیا منظر ہوگا...!!* ❤
*تم، تمہارے آنسو، اور میری میت. . .!!*
🙂I.A

Jutt.Princess
 

تم اداسی کی بات کرتے ہو
💦
ہم زندگی اجاڑ بیٹھے ہیں
💔
#😑