*جی چاہتا ہے بہت زیادہ نیند کی گولیاں کھا کر*
*کچھ دنوں کیلئے سکون سے سو جاوں💔🙂*
#😑
کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے۔۔
کیفیت کو بیان کرنے کے لیے۔
پھر بھی دل کرتا ہے۔۔۔
کوئی سن لے، سنبھال لے، سمیٹ لے۔۔۔۔۔
😑💔
تمہارے پاس نہیں آنکھ دیکھنے والی❤
**•̩̩͙✩•̩̩͙*˚ ˚*•̩̩͙✩•̩̩͙*˚*
میرے پاس بڑی دلنشین صُورت ہے 😍
#Jutti
کوئی وعدہ نہیں پھر بھی 
      انتظار تھا تیرا,,, 
_________
دور ھونے _______پر بھی 
        اعتبار تھا تیرا,,,
______
نا جانے کیوں بے رخی کی
        تم نے ھم سے,,,
____
کیا کوئی ھم سے زیادہ بھی
       طلبگار تھا تیرا!!!......
________
#Jutti
"_زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی😑
____
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر"_💔🔥💔
#Jutti
😍😍اس عنایت پے قربان جاوں
_
_
پیار مانگا تھا غم دے گئے🙂😘
__💔
#Jutti
پـہـلـے " ع " نـے چـھـیـڑے تـار دل کـے
_
پـھـر " شـں " نـے مـسـت ہـوائـیـں دی
_
جـب " ق " پـہ عـشـق ہـوا پُـورا
 _
تـب یـار نـے خُـوب سـزائـیـں دی
______💔💔💔💔💔💔
#Jutti
اب تو آ جاؤ میرا حال دیکھنے اے صنم کہ لوگ کہہ رہے ہیں إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 
🙃.
#💔
میری طرح ذرا بھی "تماشہ" کئیے بغیر ۔۔۔۔ "رو" کر دِکھاؤ
 " آنکھ کو "گیلا" کئیے بغیر ۔۔۔۔
#Jutti
تعطیلات بڑھتی جارہی ہیں🌺
_
 اور تصویر بھی نہیں ہے تیری🙄
#Jutti
ہاے! وہ آخری سفید لباس.😍
. اور چیخیں سبکی -🙃
💔
#Jutti
سارے جہاں کو چھوڑ کر __ تجھ سے کیا ہے عشق۔۔
_
_
مت کر قبول __ لعنت تو بھیج انتخاب پر✨
😑____🔥____💔
#💔
فرض کرو ميں مرجاؤں 
محسوس کرو اس ازيت کو💔🙃
😑💔
#Jutti
ہم اذیت پسند لوگ ہیں صاحب
**✿❀ ❀✿**
ہم خوشیوں سے بہت ڈرتے ہیں
#Jutti
ڈر لگتا ہے اب ان لوگوں سے 😑
_
جو کہتے ہیں میرا یقین کرو🙂
___💔
#Jutti
میری دل کی مجبوری کو الزام نہ دے 💞
____💕
 مجھے یاد رکھ بشک میرا نام نہ لے.💞
______💕
تیرا وہم ہے کے میں نے بھلا دیا تجھے💞
_____💕
میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے💞
______💕
#Jutti
کوئی اچانک سے آ بسا دل میں،۔۔"❤️
__
محبت کی نہیں تھی ، ہو گئی تھی۔۔؟
#Jutti
کون نقصان کے تخمینے لگاتا پھرے اب
_
اس کو تصویر دکھا دو، وہ سمجھ جائے گا
💔
#Jutti
مجھے اب بھی محبت ہے 
تیرے قدموں کی آہٹ سے ، 
تیری ہر مسکراہٹ سے ، 
تیری باتوں کی خوشبو سے ، 
تیری آنکھوں کے جادو سے ، 
تیری دلکش اداؤں سے ، 
تیری قاتل جفاؤں سے ، 
مجھے اب بھی محبت ہے 
تیری راہوں میں رکنے سے ، 
تیری پلکوں کے جھکنے سے ، 
سحر و شام ہاتھوں پہ ، 
تیرا ہی نام لکھنے سے ، 
تیری بے جا شکایت سے ، 
یہاں تک کے صنم میرے ، 
تیری ہر ایک عادت سے ، 
مجھے اب بھی محبت ہے . . . . !
💞💞 
کہاں زندگی ہے...؟ 
مجھےلوٹادے، وہ میرا پیار...........!!!!
#Jutti
کیا ضروری ہے چاہیں تو جتائیں بھی 💔🙂
。・ :・゚★,。・
:・゚★,。・ :・゚☆
:・゚☆
#Jutti
submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain
		