Damadam.pk
Jutt.Princess's posts | Damadam

Jutt.Princess's posts:

Jutt.Princess
 

تعلق ، جذبے ، محبت ، مان سب اتنی ہی شدت سے جواب مانگتے ہیں جتنی شدت سے وہ کسی کے لئے پیدا ہوتے ہیں 😑
💔
#Jutti

Jutt.Princess
 

" کہ تیرا آنا حل ہے میری ساری اُداسی کا 💔🙂
😢💔
#Jutti

Jutt.Princess
 

" سمجھ سکتے ہو اذیت میری!؟ میرے سامنے بدل گئی مُحبت میری! ۔ "
💔
#Jutti

Jutt.Princess
 

آج اس نے اپنے درد بھی علیحدہ کر لیے
»»——⍟——««
آج میں رویا تو میرے ساتھ رویا نہ تھا💔
🙂
#Jutti

Jutt.Princess
 

مگر ہم ،
دیر سے سمجھے تیرے سارے فریبوں کو💔🙂
°°°°°°°°°°°
_____💔_____
#Jutti

Jutt.Princess
 

لوگوں کو آہ لگتی ہے
تجھے میرا صبر لگے گا💔
_
انشاء اللہ 💔🙂
#Jutti

Jutt.Princess
 

زندگی سکھا رہی ہے آہستہ آہستہ
_
_
لوگ نیند کی گولیاں کیوں لیتے ہیں🙂💔
😑
#Jutti

Jutt.Princess
 

ماضی جو گزر گیا کمال کا تھا
,______,
حال جو چل رہاہے اس میں زمانہ جل رہاہے
💔
#Jutti

Jutt.Princess
 

🍁"جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے"❤️🙂
_____
#Jutti

Jutt.Princess
 

ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں
_
صاحب
حسن تو ہم نے سرِعام بکتا دیکھا ہے
_🙃
#Jutti

Jutt.Princess
 

جن کے جانے سے جان جاتی تھی
_
_
ہم۔نے ان کو بھی جاتے دیکھا ہے✨
💫____💔____💫
#Jutti

Jutt.Princess
 

اور پھر یوں ہوا کے میں نے
دِل تڑپنے کے باوجود اُس سے بات نہیں کی_" 😊💔
#Jutti

Jutt.Princess
 

کمال کا پیر ہے عشق 🙂
_
_
چھوڑ دیتا ہے مرید کر کے🙃
🔥____💔
#Jutti

Jutt.Princess
 

آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں💔
_
آپ کی یہ بھی-- مہربانی ہے🙃
#Jutti

Jutt.Princess
 

*" کوئی منظر سدا نہیں رہتا ، ہر تعلق مُسافرانہ ہے! ۔ " 💔🙂*
#Jutti

Jutt.Princess
 

*مخلص لوگ انتظار کرتے ہیں بغاوت نہیں*
#Jutti

Jutt.Princess
 

" رابطے سدا پہلے جیسے نہیں رہتے ،
___
اور میں نے یہ ہوتے ہُوئے دیکھا ہے! ۔ " 💔🙂
___😑
#Jutti

Jutt.Princess
 

*درد ہی کیوں سکھا رہا ہے کیسے جیتے ہیں زندگی*
💔
#Jutti

Jutt.Princess
 

مگر اب یاد آتا ہے، وہ باتیں تھیں محض باتیں❤
-💔
- 🙂
#Jutti

Jutt.Princess
 

ہر ایک کو آپکی ضرورت ہے اپنی ضرورت😑 تک💯
💔
#Jutti