Damadam.pk
Jutt.Princess's posts | Damadam

Jutt.Princess's posts:

Jutt.Princess
 

دنیا میں سب سے زیادہ اذیت لہجوں کو جھلینا💔🙂
#Jutti

Jutt.Princess
 

" آج وہ کہہ رہا تھا کہ
_
" تُمہاری جگہ " ؛ میں بھی ہوتا تو تھک گیا ہوتا ۔ " 💔🙂
#Jutti

Jutt.Princess
 

آغاز پر اعتبار نہ کریں،
___💔
سچے الفاظ آخری لمحے میں کہے جاتے ہیں۔ 🔥
🕊️✨
#Jutti

Jutt.Princess
 

میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا💔
____
. . . . 💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔
#Jutti

Jutt.Princess
 

عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی 😍
_
_
یک دم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں😑
,___💔___,
#Jutti

Jutt.Princess
 

*ارے آپ ہنسنے لگ گئے مجھ پر*
_____
*مجھے گمان تھا آپ سمجھیں گے*
_____🙃
#Jutti

Jutt.Princess
 

🙂کے تم بھی وقت جیسے تھے.🔥
💔___,,,,,,____,,,,____💔
#Jutti

Jutt.Princess
 

تم مجھے اپنا کہتے ہو
.
كه لینے سے کیا ہوتا ہے
💔😶💔💔💯
__
#Jutti

Jutt.Princess
 

_____
_
در حقیقت خطا تھی دونوں کی
_____
_
____
_
اس کو جانا تھا میں نے جانے دیا
_
_____
#Jutti

Jutt.Princess
 

مجھے سخت نفرت ہے اس احساس سے
_
کہ
_
لوگ مجھ پر ترس کھایں
__😑
#Jutti

Jutt.Princess
 

سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں🙂
_
صاحب
_
_
کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے🙃
#Jutti

Jutt.Princess
 

_ *اور پھر ، کبھی کبھی پُرانی یادیں تازہ ہونے پر دَم گھُٹنے لگتا ہے۔۔۔۔* "
#Jutti

Jutt.Princess
 

ایک تصویر میں لگتا ہے کہ ہم بھی خوش تھے💞
_
_
ایک آواز سے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے💕
_💞
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں💞
_
_
بس، تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا 💕ہے.
💞💞
#Jutti

Jutt.Princess
 

آٸیں ١ لطیفہ سناٶں
جان میں تمھارے بغیر مر جاٶں گا😊🙃😊
_
_
زندا لاش 💔🙃
🔥_____😑
#Jutti

Jutt.Princess
 

وہ جو کہتے تھے رنگوں کی شوقین ہے لڑکی🙂
ان سے کہنا اب دیکھیں تماشہ سیاہ بختوں کا💔🙃
_
_
#Jutti

Jutt.Princess
 

- میری موت کے اسباب میں لکھا ہوگا
__
خون میں ازیت کی مقدار زیادہ تھی۔🙂💔
_ 😑
#Jutti

Jutt.Princess
 

جب انسان تقدیر سے ہارتا ہے تو💔
اس کا بس صرف آنسوؤں پر چلتا ہے😔😔
زندا لاش 💔🙃
#Jutti

Jutt.Princess
 

خدا کرے مجھے وقت چھین لے 😪
_
_
اور تم ترس جاؤ میری
_
_
شکل دیکھنے کے لیے 😔💔
_
_
#Jutti

Jutt.Princess
 

کس کواب ہم دوست کہں اور کس کو اپنا؟؟؟؟
*______*
مرشد
.....___.......
بھیڑ لگی ہے لکھوں کی اور سب کہ اپنے مقصد ہیں😞😞
#Jutti

Jutt.Princess
 

وحشت تو یہ ہے کہ ہم خود سے بھی تنگ ہیں ۔۔۔۔😔😔😔
#Jutti