اذیت ___ راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے💔🔥
____💔
#Jutti
کس طرح سے صدا لگاؤں کہ وہ.
_
_
میرے کاسے میں ڈال دے تم کو...💔💯
___🙃
#Jutti
میں برداشت کرنے سے زیادہ الگ ہو جانے کے حق میں ہوں
کیونکہ اپ کا نفسیاتی طور پر صحت مند
ہونا محبت سے زیادہ اہم ہے🙂✨✨💫
#Jutti
" کون جانے کہ ؛ ہنسنے والوں کو کیسے کیسے عذاب لاحق ہیں! ۔ " 💔🙂
___
#Jutti
میری قبر پہ ڈرامہ نہ رچایا جائے😑
__
اگر کوئی اتنا خیرخواہ ہے ساتھ دفنایا جائے
____🙃___
🔥____💔
#Jutti
ہم تو تیری ہر خواہش پوری ہونے کی دعا کر بیٹھے 🙂
_
ہمیں کیا پتہ تھا کہ ہمیں بھول جانا بھی تیری خواہش تھی؟😶
____💔____
#Jutti
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں....
مگر
نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے
____😑
#💔💔
مجھے اگر اس کی یاد بڑی ستائے تو میں کیا💕 کروں
💞
دل چاہ کر بھی نہ اسے بھول پائے تو میں💕 کیا کروں
💞
اس کے بغیر رہنا ممکن نہیں ھے میرا کسی 💕صورت بھی یہ بات اس کو کوئی بھی نہ بتائے تو میں کیا کروں
💞
جب تک اسے نہ دیکھوں سکون ملتا ہی نہیں💕 ھے مجھے اور وہ آگے سے اپنا چہرا چھپائے تو میں کیا کروں
💞
میں اس سے کہوں تیرے بغیر نہیں رہا جاتا 💕مجھ سے اور وہ آگے سے مجھے چار سنائے تو میں کیا کروں
💞
اس کو مجھ سے محبت نہیں یہ جانتے ہوئے 💕بھی دل اسی کی جانب کھچا جائے تو میں کیا کروں
💞
_____🙃
#Jutti
💫ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کی مریض ہوں..💫😒🔥💁 💫 آخر میرے مزاج میں کیوں دخل دے...
کوٸی..💫😏👎💯👑👑👑⚜️♥️
#Jutti
★ #بُرے نہیں تھے #لیکن ہمیشہ ہر کسی نے #بُرا سمجھا
_
ہم جو #سچ میں خراب ہوتے...
#تو سوچو کتنے فساد ہوتے۔۔🔥✌
😏___💔
#Jutti
میرے جینے کا طریقہ کچھ الگ ہے اوروں سے 😋
__
میں طریقے سے نہیں ضد سے جیتی ہوں ✌
#Jutti
ادا سے دیکھ لو' جاتا رہے گِلہ' دل کا-💕
__💞
بس اک نگاہ پہ ٹھہرا ہے' فیصلہ دل 💞کا...'! 💕
❤___😍
#Jutti
میں جو گفتار کو سکھا دوں انداز خاموشی کے
__
٠٠٠٠ لفظ لکھوں تو زمانہ میرے درشن مانگے
____🙃
#Jutti
ادب کیجئے میری خاموشی کا سب کی اوقات چھپائے پھرتے ہیں .....................
✌_____😏
#Jutti
🔥 ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
_
_
دھڑکنیں ❤____بڑی بااصول ہوتی ہیں
____😍____
#Jutti
خود کو لوگوں کے ترازو میں نہیں تولتی میں
___😏
٠٠٠ میری مرضی نہیں ہو ہوتی تو نہیں بولتی میں
___😒
#Jutti
گہری خاموشی کے بعد اکثر طوفان آیا کرتے ہیں 😑
🔥____💔
#Jutti
کچھ دن خاموش ہو کر آزما لیجیے🤐
__
واہ واہ کرنے والے حال بھی نہیں پوچھتے 🙃
____
#Jutti
لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں 😑
_
_
میں عرصے سے خاموش ہوں اور وہ برسوں سے بے خبر 🙃
_____💔_____
#Jutti
اس انتظار میں ہوں کے تاروں کی زرا آنکھ لگے ٠😍
_
٠٠میں چاند کو اپنے پاس بلا لوں گی اِشارہ کر کے 🙈
___💞
#Jutti
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain