پٹھان کو کسی نے SMSکیا ہے اگر تو ذہین ہے تو 200کا لوڈ بھیج۔۔۔ اور اگر توں ہو شیار ہے تو300کا بھیج۔۔۔ پٹھان نے 500کا بھیجا اور لکھا کہ میں ۔۔۔ ذہین بھی ہو اور ہو شیار بھی۔۔۔😂😂😂😂😂😂
جب اللّٰـہ سے تمہارا رشتہ مضبوط اور گہرا ہو جاتا ہے تو وہ تمہیں بھٹکنے نہیں دیتا۔ گناہ کے در پر کھڑے ہونے کے باوجود وہ تمہیں واپس کھینچ لائے گا. وہ تمہاری الفت کا جواب ضرور دے گا. نمازوں میں سکون کی صورت میں, گناہوں سے اجتناب کی صورت میں اور تمہاری پکار سن کر قبول کرے گا. وہ رب بہت مہرباں ہے۔ *مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ*
*💕ہمارے معاشرے کا المیہ ہم اپنی ماں، بہن اور بیٹی کے خلاف ایک لفظ بھی سننا برداشت نہیں کرتے لیکن اس کے برعکس ہم دوسروں کی ماں، بہن، بیٹی پر نشتر الفاظ برسنا فخر سمجھتے ہیں💕*
📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿 *☜ یقین جانیں کبھی بھی اکثریت کو دیکھ کر کسی راستے کا انتخاب مت کیجیے ہمیشہ درست راستے کا انتخاب کیجیے بھلے اس پہ تنہا ہی چلنا پڑے ، یاد رکھیے قرآن مجید میں “کثیر” کا تذکرہ نافرمانوں کے لیے آتا ہے جب کہ اللہ کے فرمانبردار “قلیل” گنے جاتے؛!!!!!* 📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿
*سلام کرنے کے فوائد* 1) رابطے کا ذریعہ 2) سلامتی اور برکت کی دعا 3) مسلمان کی شناخت 4) امن کادرس 5) غصے میں کمی 6) باہمی تعلقات میں اضافہ 7) عاجزی کا اظھار 8) اخلاق حسنہ کا تحفہ 9) نیکیاں کمانے کا ذریعہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain