*قیمت میں کم ضرور تھا میرا پرانا گھر*
*لیکن وہاں پڑوس میں انمول لوگ تھے*









ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺖ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﭽﮫ ﺑُﺮﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ🙂
#طُور 👉 ❤
۔💛💚🔷🌹💠💛💚
_خواہشوں کا پالنا بری بات_
_نہیں لیکن ان خواہشات_
_کے لئے اپنے نفس پر قابو_
_نہ پانا ہی انسان کے کمزور_
_ہونے کی دلیل ہے_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛
#طُور 👉 ❤
✍🏻 *بددعا دینے کے لیے منہ سے کچھ کہنے کی ضرورت نہيں ہوتی کوئی تڑپ کے رو دے ت
و سمجھ لینا چاہیئے کہ بددعا دے رہا ہے۔*
#طُور 👉 ❤
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *ہم کسی کو کہہ کر اپنے لیے مخلص نہیں کر سکتے اخلاص تو ایک دلی احساس ہے یہ خود پیدا ہو جائے تو ٹھیک ورنہ ساری باتیں رائیگاں اور بیکار ہیں۔*
#طُور 👉 ❤
*کمزور روح کی پہچان*
حلال کاروبار سے روزانہ ہزاروں کما کر، دوستوں کی مجلس میں روزانہ سینکڑوں لگا کر، رسم و رواج میں لاکھوں لگا کر جب کسی غریب کو دو وقت کی دال روٹی کبھی نہ دے سکیں تو سمجھ لیں کہ آپ کی روح کمزور ہے.
#طُور 👉 ❤
*کمزور روح کی پہچان*
دین سے محبت نہ ہو، دیندار کی عزت نہ ہو، نیکی پہ استوار اولاد کی تربیت نہ ہو، بود و باش مسلمانی نا ہو، نیکوں کی صحبت میں دلچسپی نہ ہو
تو سمجھ لیں کہ آپ کی روح کمزور ہے.
#طُور 👉 ❤
*کمزور روح کی پہچان*
خود کو مال کے ساتھ اعلیٰ سمجھیں، غریب کو گندگی کا نالہ سمجھیں، تکبر زدوں کو خود کا ہم پیالہ سمجھیں،
روزِ حساب سے خود کو بالا سمجھیں، تو سمجھ لیں کہ آپ کی روح کمزور ہے.
#طُور 👉 ❤
*کمزور روح کی پہچان*
آپ کی محفل میں کسی کے ساتھ زیادتی ہورہی ہو اور اس زیادتی کو روکنے کیلئے آپ کا کسی نہ کسی درجے میں بس بھی چلتا ہو مگر آپ ٹس سے مس نہیں ہوتے تو سمجھ لیں کہ آپ کی روح کمزور ہے.
#طُور 👉 ❤
*کمزور روح کی پہچان*
قبرستان کے پاس سے گزریں تو قبر کا خوف نہ ستائے، یا قبر والوں کا حق دینا آپ کو اہم نہ لگے، یا قبروں کی مٹی آپ کو محض مٹی کا ڈھیر لگے، روزانہ کے اٹھتے جنازے آپ کو غمگین نہ کریں، قبر کی تنہائی میں ڈالا جانا بے چین نہ کرے تو سمجھ لیں کہ آپ کی روح کمزور ہے
#طُور 👉 ❤
*کمزور روح کی پہچان*
حقدار کمزور کے خلاف آپ کی گواہی ہو، ظالم یا ناحقدار کے ساتھ آپ کی ساز باز ہو، سادہ لوح کو لُوٹ کر طبیعت ہشاش بشاش ہو، خدا کو بھول کر آپ کہ نیند جب آپ کو راس آتی ہو
تو سمجھ لیں کہ آپ کی روح کمزور ہے.
#طُور 👉 ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain