*کمزور روح کی پہچان*
روزانہ گھنٹوں ڈائجسٹ پڑھ سکیں، فلم بینی کر سکیں، گیمز کھیل سکیں، مگر قرآن کی ایک آیت کا مطالعہ نہ کر سکیں تو سمجھ لیں کہ آپ کی روح کمزور ہے.
#طُور 👉 ❤
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 
“صدقہ رب کے غصے کو بجھا دیتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے“۔ 
 (جامع ترمذی،۶۶۴)
_"خوبصورت کردار کے لوگ"_
 _*نصیحت* بہت کم کرتے ہیں_
 _کیونکہ ان کا *"عمل اور کردار"*_
 _ہی *نصیحت* ہوتی ہے۔_
#طُور 👉 ❤
*بہتـــــ ﺳﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﮨــــﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ  جن ﮐﮯ ﺟﻮﺍبــــ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ  "ﭨﮭﯿﮏ ہــــے" ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ اور ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﮯ ، ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﻭﮦ باتیں ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯽ ٹھیکـــ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ .......!!!*💞💞💞
#طُور 👉 ❤
*یہ ٹھیک ہے کہ تم ایک گلاب نہیں بن سکتے، مگر اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ تم ایک کانٹا بن جاؤ۔*
*یہاں ایک راز کی بات ہے، اور وہ میں تمھیں بتا ہی دیتا ہوں کہ جو شخص کانٹا نہیں بنتا، وہ بالآخر گلاب بن جاتا ہے۔*
🌸🌸🌸🌸🌸🌸
#طُور 👉 ❤
*❣دلچسپ ھے ، آفت ھے ، قیامت ھے ، غضب ھے❣*
*❣بات اُن کی، ادا اُن کی، پیار اُن کا ، خیال اُن کا❣*
#طُور 👉 ❤
*کبھی کبھی مکمل ہونے کی خواہش میں ہم پہلے سے زیادہ ادھورے ھو جاتے ہیں ......!!!*💞💞💞
#طُور 👉 ❤
*آج کل کے دور میں  سچے انسان کو جھوٹے انسان سے زیادہ صفائیاں دینی پڑتی ھیں.....!!!*💞💞
#طُور 👉 ❤
*کہتے ھیــــں ... اگر وقت ھمیشہ ایک سا رھتا تو انسان کی پہچان کیسے ھوتی ......!!!*💞💞💞
#طُور 👉 ❤
*معزّز ھونے کا معیار جب سے "پیسہ" مقرّر ھوا ھے ، ھماری مذہبی ، اخلاقی اور سماجی اقدار سسک سسک کر مر رھی ھیــــں ......!!!*💞💞💞
#طُور 👉 ❤
*زندگی میں کچھ چیزیں اتنی دیر سے ملتی ہیں کہ پھر ان کی خواہش ہی ختم ہو جاتی ہے_💙*
             #طُور 👉 ❤
*#جینے والوں کی _______ #قدر کیجئے* 
 *#مرنے والا اپنی تعریف نہیں #سن سکتا*
#طُور 👉
*ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﮕﺎﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ___ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺑﮕﮍ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﻣﺎﻥ ﺗﮏ ﺭﮐﮭﻨﺎ بھی ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ .......!!!*💞💞💞
#طُور 👉 ❤
*سننا سیکھ لیں ۔*
*بولنا تو سب کو آتا ہے....!!!*💞💞
#طُور 👉 ❤ 💞
۔💛💚🔷🌹💠💛💚
_الفاظ چابیوں کی_ 
 _مانند ہیں ان کا صحیح_ 
 _استعمال کر کے لوگوں_ 
 _کے منہ بند یا دل کھولے_ 
 _جا سکتے ہیں_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛
#طُور 👉 ❤
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *حکمت سحر خیزی میں ہے لوگ اسے کتابوں میں ڈھونڈتے ہیں۔*
#طُور 👉 ❤
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *کسی بُرائی کو معمولی سمجھ کر اختیار نہ کرو ممکن ہے اس سے خدا روٹھ جائے۔*
#طُور 👉
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *فراخی رزق سخاوت میں ہے لوگ اسے کنجوسی میں تلاش کرتے ہیں۔*
#طُور 👉
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *اطمینان قلب ذکر میں ہے لوگ اسے فکر میں تلاش کرتے ہیں۔*
#طُور 👉
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *خدا کے نزدیک بہترین دوست وہ ہے جو اپنے دوست کا خیر خواہ ہو۔*
submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain
		