🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹وہ انسان دکھ کے ویرانے سے کبھی نہیں نکل سکتا جس نے اپنی خوشی کے لیے کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹
⚜🌹🌼🌹⚜۔
*اللہ کو بھول کر غفلت میں جینے سے بڑا کوئی جرم نہیں،کیونکہ انسان ھر جرم کا ارتکاب اس جرم کے بعد کرتا ہیں*
⚜🌹🌼🌹⚜۔
*جو انسان حال پر مطمئن نہیں، وہ مستقبل پر بھی مطمئن نہ ہوگا۔ اطمینان حالات کا نام نہیں، یہ روح کی ایک حالت کا نام ہے۔ مطمئن آدمی نہ شکایت کرتا ہے، نہ تقاضا..*
*اگر ھم زبان کی پھیلائی ھوئی مصیبتوں کا جائزہ لیں تو معلوم ھو گا کہ خاموشی میں کتنی راحت ھے ......!!!*💞💞
*آج کا شعر*
*سال کے بعد پھر، دَرپیش سال ہو گا،*
*ہِندسہ بدلا ہے، لفظوں کا وہی جال ہو گا،*
*چوہدری ارسلان طُور *💞
*چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کے لئے چلو اور پانی اھم سہی ... لیکن شرم بنیادی صفت ھے ......!!!*💞💞💞
#طُور
*کبھی ھم کسی کی اور کبھی نہ کبھی کوئی ھماری جگہ لے ھی لیتا ھے بس یہی زندگی کی اصل حقیقت ھے ......!!!*💞💞💞
#طُور
*دلوں میں فرق آ جائیں تو اتنا یاد رکھیں ۔۔۔ کہ دلیلیں ، منتیں ، اور فلسفے بیکار جاتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞
#طُور
*ھم ایسے زمانے میں جی رھے ھیــــں ... جہاں بے ادب لوگ ادب پر بات کرتے ھیــــں .......!!!*💞💞💞
#طُور
*ھم ایسے زمانے میں جی رھے ھیــــں ... جہاں بے ادب لوگ ادب پر بات کرتے ھیــــں .......!!!*💞💞💞
#طُور
*محبت کوئی سٹاک ایکسچینج نہیـں ھے کہ ایک بار بھاؤ گر جائے تو پھر اوپر نہیـں آتا .....!!!*💞💞💞
#طُور
*صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ھوتے ھیــــں ... کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞
#طُور
*کھونا پانا محبّت نہیـں ھوتی ...محبّت تو بس محبّت ھوتی ھے ... ادب ھوتا ھے ... احترام ھوتا ھے ... زندگی ھوتی ھے ... سکون ھوتا ھے ... خواہشات ھوتی ھیــــں ... اور کچھ جذبات ھوتے ھیــــں .....!!!*💞💞💞
#طُور
*آہستہ آہستہ دل بھی بنجر ھو جاتے ھیــــں ... برے رویوں سے ... تلخیوں سے ... اور نفرتوں سے ........!!!*💞💞💞
#طُور
❤❤❤❤❤❤❤❤
*کوئی چیز دل کو اس طرح زندہ نہیں کرتی جس طرح قرآن زندہ کرتا ہے*
*اور کوئی چیز دل کو اس طرح مردہ نہیں کرتی جس طرح قہقہ مردہ کرتا ہے*
#طُور
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
*اگر آپ اپنی اولاد کو اپنا دوست بنا کر اچھا انسان نہیں بنائیں گے تو بُرے لوگ انہیں اپنا دوست بنا کر بُرا انسان بنا دیں گے*
#طُور
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
*اگر دلوں میں بد گمانی پیدا ہو جائے تو فورا اس پہ وضاحت کا لیپ مل دیں ۔ ورنہ چپ کا زہر ہمیشہ کہ لیے رشتوں کو اپاہج کر دے گا .....!!!*
#طُور
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
*جب لوگ آپکو صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتے ہیں - تو بٌرا نہ مانیں - کیونکہ چراغ کی ضرورت تب ہی پڑتی ہے - جب اندھیرا ہوتا ھے.....!!!*
#طُور
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
*اگر آپ تکلیف میں ہیں تو لوگوں سے اپنے حالات چھپا کر رکھیں اور اگر آسانی میں ہیں تو لوگوں کو اس میں شریک کریں .......!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
*اپنی روح کے باغ میں صبرکی کھـیتی کاشت کـریں بیشک اس کا بیـج کـڑوا لگے گا لیکن پهـل میٹھا ھے یاد رکھیں صبر کرنے اور صبر آ جانے میں بہت فـرق ہوتا ھے......!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain