❤❤❤❤❤❤❤❤
*مومن کی شان یہ ہے کے اگر اللہ پاک اسے کچھ عطا کرے تو وہ دوسرے حاجت مندوں میں بھی اسے تقسیم کرے اور اگر اللہ پاک اسے کچھ عطا نہ بھی کرے تو پھر بھی ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرے*
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
*خود میں کوئی عیب نظر نہ آئے - تو سمجھ لیں کہ ہماری جہالت اپنی انتہاء سے بھی آگے نکل چکی ھے .....!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
*بارش کی بوندیں ہتھیلیوں کو چھو جائیں تو یوں لگتا ہے رب کی جانب سے اُسکی بھیجی گئی رحمت سیدھی ہاتھوں میں آن پہنچی ہے.....!!!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
*زندگی کے ناخن بہت سخت ہوتے ہیں، ان کی کھرونچ جسم پر نہیں روح پر لگتی ہے اور زخمی روح کی پناہ گاہ صرف سجدہ ہی ہے.....!!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *خدا کے نزدیک بہترین دوست وہ ہے جو اپنے دوست کا خیر خواہ ہو۔*
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *نعمت ﷲ تعالی کے شکر میں ہے لوگ اسے حرص میں تلاش کرتے ہیں۔*
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *انسان کی سمجھداری یہ ہے کہ وہ کفایت شعار ہو۔*
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *حکمت سحر خیزی میں ہے لوگ اسے کتابوں میں ڈھونڈتے ہیں۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain