🌸ڪلیجہ پھاڑ دیا اس تحریر نے🌸
💫جب موت آئے گی تو یقین جانیں کہ کچھ بھی کام نہ آئے گا،
•• آپ کے دنیا سے جانے پر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا،
•• اور اس دنیا کے سب کام کاج جاری رہیں گے،
•• آپ کی ذمہ داریاں کوئی اور لے لے گا،
•• آپ کا مال وارثوں کی طرف چلا جائے گا،
•• اور آپ کو اس مال کا حساب دینا ہوگا،
•• موت کے وقت سب سے پہلی چیز جو آپ سے چلی جائے گی وہ نام ہوگا،
•• لوگ کہیں گے کہ dead body کہاں ہے؟
•• جب وہ جنازہ پڑھنا چاہیں گے تو کہیں گے کہ جنازہ لائیں،
•• جب دفن کرنا شروع کریں گے تو کہیں گے کہ میت کو قریب کر دیں،
•• آپ کا نام ہرگز نہ لیا جائے گا،
•• مال، حسب و نسب، منصب اور اولاد کے دھوکے میں نہ آئیں۔
•• یہ دنیا کس قدر زیادہ حقیر ہے اور جس کی طرف ہم جا رہے ہیں وہ کس قدر عظیم ہے،
•• آپ پر غم کرنے والوں کی تی
jisy Zindagi dhondh rahi hy.....kia wo hi muqam tera hy
#پاکستان کی پانچ مشہور جھیلوں کے متعلق لکھ رہا ہوں۔ کبھی پلان بنے تو لازمی وزٹ کریں۔ یہ جو اداس رہتے ہیں ان کو بھی ساتھ لے جائیں۔ لیکن ان کو جھیل کے زیادہ نزدیک نہ جانے دیں۔
1. سیف الملوک جھیل – ناران، خیبر پختونخوا واقع، قدرتی خوبصورتی کے لیے مشہور۔
2. *رتی گلی جھیل* – آزاد کشمیر میں واقع، نیلے پانی اور برفانی مناظر کی وجہ سے مشہور۔
3. *عطاآباد جھیل* – ہنزہ، گلگت بلتستان میں واقع، 2010 کے لینڈ سلائیڈنگ کے بعد وجود میں آئی۔
4. *سدپارہ جھیل* – اسکردو، گلگت بلتستان میں واقع، ایک مشہور سیاحتی مقام۔
5. *ماہودند جھیل* – کالام، سوات میں واقع، اپنی خوبصورتی اور قدرتی ماحول کے لیے معروف۔
koi Mera masla b solve kar dy
subha subha hi masla q khara hojata hy?
bary bulbs se koi roshni daly ispe