It's not about always being happy, it's about "I try to remain positive" even when it's tough. That resilience is where the real strength lies. Let's own that effort today!
مشکلیں اس لیے نہیں آتیں کہ آپ کمزور ہو، بلکہ یہ بتانے آتی ہیں کہ آپ مضبوط ہو✨ اگر راستہ ہمیشہ آسان ہوتا تو پھر نہ ہمیں صبر آتا، نہ حوصلہ۔ اس لیے آج کی مشکلات کو برا نہ سمجھو۔۔ بلکہ سیکھنے والا ٹائم سمجھو صبح بخیر 💐🌅
* *کیمیکل فری ہربل آئل* * *کمزور بالوں کا خاص تحفہ* بالوں کا کمزور ہونا بالوں کا ٹوٹنا خشکی سکری یہ آئل گنجے پن کو بھی روکے گا *نسخہ نوٹ فرما لیں۔۔* روغن ناریل 150 گرام روغن تل سفید 50 گرام روغن ارنڈ 50 گرام روغن بادام 50 گرام روغن کلونجی 50 گرام روغن مغز کدو 50 گرام تمام روغنیات کو مکس کر لیں اور بالوں کی جڑوں میں ہلکے ہاتھوں سے لگائیں۔۔ *اورتقریبا 6 سے 8 گھنٹے آئل لگا رہنے دے یا رات کو لگا کر سوجاے۔ پھر کسی ہربل شمیپو سے سر دھو لیں* *---اس عمل کو ایک ہفتے میں دو سے تین بار کریں---* *نوٹ۔۔۔تمام روغنیات کا خالص ہونا ضروری ہے۔۔۔روغنیات خالص نا ہونے کی صورت میں کوی فائدہ حاصل نہیں ہو گا*