بریکنگ نیوز ۔۔۔ ٹک ٹاک کے مرنے کے بعد ٹک ٹاک کے اہل و عیال زمینی ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر ڈاماڈم کا رخ کر رہے ہیں اس وجہ سے دمادم کی بھی Hang ہونے کا خطرہ ہے لھذا تمام ٹک ٹاک اسٹارز زیادہ اوور ایکٹنگ کرنے کی کوشش نہ کریں یہاں ٹک ٹاک والے نخرے نہیں چلیں گے یہ ڈاماڈم ہے آپ کا سسرال نہیں 😂😂😂😂