زونگ والے دس MB فری دے کہ ایسے مباركباد دیتے ہیں 🙄🙄
جیسے بحریہ ٹاؤن میں پلاٹ ہمارے نام کر دیا ہو😂😂
لاکھوں دوائیاں کھا کر دیکھی ہیں
آپ کا کمنٹ ہی میرے لیے شفاء ہے
✌️😁😂
جے میرا دل توڑیا تے 🖤😭♥️
میں تیریاں ناساں👃 پن دیاں گا👊👊😏😡😂😉😑🙄
Apni City ka pehla word likhao
Main pura btane ki koshsh kru ga
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
سب ایک ایک پاپڑ کا نام بتائیں
😂😂😂😂
کسی کو پھول دینا محبت نہیں ہے۔۔
اسے شادی کے بعد پھول جیسا رکھنا محبت ہے۔۔
تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی
ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے🙈😍
آپکو آپکی امی کی قسم سچ بتا کر جاو
لڑکا ہو یا لڑکی🤣😂😂
اپ اپنی life سے کتنے %
مطمئن ہیں... 😯
Me.. 80 %👫💔😐
ایک بات بتاو Girls۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😉
جتنی پیاری تم dp لگاتی ہو اتنی خد بھی پیاری ہوتی ہو کیا۔۔۔۔؟🙂😜😂
میں اپنے سارے خواب پورے کروں گا 🙈🙈چاہیے اس کےلیے مجھے دن رات کیوں نہ سونا پڑے😴😴😂😂😂😂😁
محترمہ یاد کروائے دیتا ہوں کہ میں ایک رائٹر ہوں
دھیان رہے..
ورنہ کسی کہانی میں ڈال کر
روڈ ایکسیڈنٹ میں
جان سے مار دوں گا
اس وقت اپکا Mood کیسا ہے؟
1)سریس😒
2)فنی😂
3)رومینٹک😍
4)اداس😢
Ap kis level py ho?
1) school 2)college
3)university 4) job
Ab agr kisi lrki ny mujhay 1on1 me invite kiya na phr dekhna me usay block kr dun ga 😠...
mrd hazrat ese post kbhi nhi kr sktay 😹😹
Assalamualaikum
Me aik channel bana raha hnn jis pe me full quran tilawat + rendom tilawats + islamic videos upload karonga
Name suggest karen..🙏🙏👍
لاکھوں روپے لگا کر میرے بھاٸی نے LUMS سے ڈگری لی، دوسال فارغ رہا اب کال سینٹر پر 17000 پر جاب کررہا 😑
اور دوسری طرف میں اپنے دکان سے مانہ 80000 ہزار حلال کما رہا ہوں
ایک خاندان کے تین داماد تھے ۔
ساس سسر نے ان کی وفاداری آزمانے کا پلان بنایا ۔
ایک نہر پر پکنک کے لۓ گۓ ۔
پلان کے مطابق ساس نہر میں گر گٸ ۔
سب سے بڑے داماد نے جان پر کھیل کر ساس کو بچا لیا ۔ ساس نے خوش ہو کر اسے مرسڈیز گاڑی تحفہ دی ۔۔
اگلی مرتبہ پھر ایسا ہی پلان بنا ۔
اب کہ منجھلے داماد نے ہمت دکھاٸ اور مرسڈیز کا حقدار ٹھہرا ۔۔۔
کچھ وقت کے بعد پھر یہ کام ہوا
اب کہ چھوٹے داماد کا امتحان تھا
اس نے کوٸی ہل جل نہیں کی اور ساس ڈوب گٸ ۔۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔۔۔اور😅
۔۔۔۔۔اور
۔۔۔۔۔اور
سسر نے چھوٹے داماد کو ایک مرسڈیز ۔۔
ایک پراڈو اور ایک بنگلہ گفٹ کیا😝
تالیاں ???!😂
قد چھوٹا زبان لمبی
پیر کالےمنہ گورا
بتاؤ کیا چیز ہے 😂🤣
99% fail
او لگدی #فیصل_آباد دی آ
جس حساب نال ہسدی آ😊😁😁
او لگدی #اوکاڑا دی آ
جس حساب نال کھاندی آ😂😂
او لگدی #جہلم دی آ
جس حساب نال پنگے لیندی آ😝😝😦
او لگدی #سرگودھا دی آ
جس حساب نال فیشن کردی آ😱😱😜
او لگدی #پشاور دی آ
جس حساب نال نخرے کردی آ😏😏😏😁
او لگدی #لاہور دی آ
جس حساب نال سوہنی آ😂😂😁😁...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain