ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ہمارے درمیاں ایک اتوار ہوا کرتا تھا 😂🙊🥀
اگر کوئی لڑکا کسی لڑکی کو اتنا کہہ رہا ہو
میں تم سے محبت کرتا ہوں اور تم سے نکاح کرنا ہے 🥰
تو بہت سی لڑکیاں کوئی نا کوئی بہانہ بنا کر راہ فرار ڈھونڈتی ہیں ۔😥
بندہ پوچھے۔۔اس میں برائی ہی کیا ہے 😓
قران میں اللہ فرماتا ہے
اور جو تمہیں پسند ہو اس سے نکاح کرلو🤩
پر لڑکیاں اعتراضات اٹھادیتی ہیں
تم برے ہو آوارہ ہو تنگ کرہے ہو لڑکی باز ہو
ضروری نہیں ہر لڑکا برا ہو
آجکل تو لڑکیاں لڑکوں کو کراس کر چکی برائی کے ریکارڈ توڑنے میں ...
کسی کا دل توڑنا بھی اچھا نہیں ہے
کونسی کلاس میں اپکو پکو پتا چلا کہ بچے آسمان سے نہیں آتے۔ 😀😂😂🙈
آؤ ایک کہانی سناؤں😍
ایک آدمی تھا جاپان کا😋
اسکا نام تھا...😀
جھنتعٹقپنہہنبر مہکلم خنتببناب😍
جاؤ میں نے نہیں سنانی کہانی😒
آپ لوگوں نے پورا نام نہیں پڑھا😂😂😏
اس کے گھر سے بریانی آئی ہے اور اس میں چاولوں سے زیادہ بوٹیاں ہیں😇😀
کیا اسی کا نام محبت ہے۔
☺☺😀😀
پٹھانی😜😜
یا الللہ مجھے Noor دے ساتھ Eman اور Haya بھی دے اور جنت کو میری تقدیر بنا دے Ameen 😘😘😘

میری طرح فضول online ہو?😕😞
یا کسی سے settingg چل رہی ہے 🤔🤥
بہت پڑۓ لکھے ہونا😂
تو بتاوں👇
اتنے اور اوتنے کتنے ہوتے ہيں..??
😛😝😜✌
سنو تم تھوڑا جلدی
online
آیا کرو
میری آدھی بیٹری تمہیں missکرتے کرتےuse ہوجاتی ہے
اگر کالا ہونا جرم ہے
🙈
تو کاٹ دو لڑکیوں کی
پاوں 🤣
ہاں جی کبھی آم 🥭 کے ساتھ روٹی کھائی ہے 😍😍
ہن دیکھنا سارے کہن گے اوہ کیا ایسا بھی ہوتا ہے 😂😍🙄
وڈے آئے تسی ماڈرن 🙄🙄🙄
پیچھے ہٹ جاؤ 🙈🏃♂️🏃♀️🏃♀️🏃♂️میں آج ایک سوہنی نرس نے مجھے کہا کہ سر plz ماسک لگا لیں
اتنا فکر ہے اُسکو میری 🙈🙈
جس کتاب کی شروعات ہی" الحمد للہ "سے ہو
اس پر ایمان لانے والا نا شکرا کیسے ہو سکتا ہے
سوشل میڈیا پر بھی فاصلہ رکھیں اور بنا ہاتھ دھوئے کسی کے پیچھے نا پڑیں 😏
کیا میں آپ کو ہلکا سا ڈانٹ لوں۔
😍😏🙄🙁
میرے نکے نکے سپنے۔۔۔
لاڈلہ بچہ 😋
دیکھتے ہیں ہمارے ڈاماڈم میں کس کس فیلڈ کے لوگ ہیں؟
1 ۔استاد 🙏
2 ۔وکيل 💼
3 ۔ڈاکٹر 💉
4 ۔حافظ قرآن 📕
5 ۔قاری صاحب😊
6۔ پروفيسر 📖
7 ۔ڈسپنسر 💉
8۔ انجنئیر 🔬
9 ۔ سٹوڈنٹ
10۔ بزنسمين ✈...
سب اپنی Age بتاؤ😏😉
ڈاماڈم کی 🤶 آنٹی&انکل ڈونڈ نے ہے😍😅
No cheeting🔥⚡
Me 21 year
کسی کی جسم کو چھونے کی آرزو کرنا
🙏🙏🙏
یہی ہے اگر عشق تو پھر عشق پر بھی لعنت😨
اپنے نام کا پہلا حرف لکھیں
اور میں آپکو بتاوں گا کہ
آپکی شادی کس مہینے میں ہوگی❤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain