Damadam.pk
KING-OF-ASIA-0306's posts | Damadam

KING-OF-ASIA-0306's posts:

KING-OF-ASIA-0306
 

کتنے کلو کے ہو سب 👻🥵
شرمانہ نہیں بتانا ہے 😁
Me:70 🙈🙈

KING-OF-ASIA-0306
 

لڑکیو
اگر شوہر رات کے 12 بجے بریانی مانگے، تو بنا کر دو گی ؟
Jhoot ni Suchi bto😍

KING-OF-ASIA-0306
 

پوچھنا یہ تھا اگر #ڈاماڈم ميں کسی سے
پیار ہوجائے.تو #رشتے کی
بات #اڈمن سے کی جائے
'یا ان کے# گھر والوں سے.🙊😇✌💞

KING-OF-ASIA-0306
 

خانہ کعبہ کو چھونا میری سب سے بڑی خواہش ہے
یارب مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والے ہرمسلمان کو مکہ مدینہ کی حاضری نصیب فرما
آمین❤

KING-OF-ASIA-0306
 

سچی بتاؤ!!!🤔
کبھی کسی کے گیٹ کی Bell بجا کر بھاگے ہو🙄😊
Me : yes 😂😂😍

KING-OF-ASIA-0306
 

شادی کرونگا تو اسی لڑکی سے جو
لڑائی کے بعد بولے😝
ساری غلطی میری تھی لگاؤ چار
تھپڑ مجھے 🤣🤣🤣

KING-OF-ASIA-0306
 

آجکل گھر میں کتنی عزت ہے۔
بیٹری کے حساب سے بتاٶ😹😹😹😋🙈🙈
Mine 72%

KING-OF-ASIA-0306
 

وائی فائی اور ریپلائی سلو ہوجائے تو سمجھ جاؤ کہ کنیکشن کہیں اور بھی ہے😶😶
-بابا

KING-OF-ASIA-0306
 

سارے مینو کیندے عقل نو ہتھ مار 😮😕😕
قسمے اک واری مل جاۓ 😮ہتھ کی میں تے چپیڑا مارنیا چپیڑا 😂😌😌😡او وی رکھ رکھ کے

KING-OF-ASIA-0306
 

اگر تم نے کسی کے بارے میں جاننا ہو تو اس آنٹی سے جا کر پوچھو جس کی بیٹی یا بیٹے کا رشتہ اس نے ٹھکرایا ہو😂🤣سب پتا چلے گا

KING-OF-ASIA-0306
 

سنو##
اتنی پیاری ہو🙈🌺
کوئی جانو ہے کیا?🤔🙄😒
Meri to ni ha 😜😎

KING-OF-ASIA-0306
 

معصومانا سوال:
آپ کون سا ماڈل ہو..؟؟ 😂
Me:1998😁
AJ das do sachi sachi😂🤔😋

KING-OF-ASIA-0306
 

آپ کی شخصیت میں زیادہ کیا ہے؟
1.غصہ😡2.ضد😳3.نخرہ😇
4.معصومیت☺5.پیار😍6.سادگی
7.میک اپ

KING-OF-ASIA-0306
 

سنو!
کیا تمھارا دل نہیں کرتا کہ میں تمھیں میسج کروں؟؟
🙊😜🙈
Tell,,
🥺

KING-OF-ASIA-0306
 

سوچو کیا وقت ہو گا جب جنت کی نہروں کے پاس بیٹھ کر حضرت محمد(ص) کی میٹھی باتیں سنیں گے..

KING-OF-ASIA-0306
 

جھوٹ نہیں بولنا😁
موبائل کی سکرین پہ کس کی تصویر لگائی ہوئی ہے..!🤔

KING-OF-ASIA-0306
 

آپکا قد کتنا ہے؟

نوٹ: ٹیڈی بکریاں بکرے پوسٹ سے دور رہے😛😁 #Admin 🤣😘🥰
Mee 5,9

KING-OF-ASIA-0306
 

وہ لوگ حاضری لگوائیں
جنہوں نے ڈاماڈم میں کبھی پوسٹ نہیں کی 🙄
باقی سارے وٹے جمع کرو 😂😂😂

KING-OF-ASIA-0306
 

اور میں نے میت پر لونے والوں کو
بعد میں روٹی شلن پر لڑتے دیکھا ہے 😂🙈

KING-OF-ASIA-0306
 

چلو لڑکیوں بتاو 😊
آپ کو خرچے اٹھانے والا چاہئے👩🙈🙈
یا نخرے اٹھانے والا 😝😝🥴🥴