10 محرّم عصرِ عاشور وقتِ شہادتِ امام حُسین (ع) آج بھی کربلا کی مٹّی (خاکِ شفاء) سے خون ظاہر ہوتا پے
🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
صدقہ فقیر کے سامنے عاجزی سے با ادب پیش کرو
کیونکہ خوشدلی سے صدقہ دینا قبولیت کی علامت ہے🌻💕💕
💕 *زندگی میں کبھی اس انسان کو مت کھوناجو غصہ کر کے پھر خود تمہارے پاس آ جائے* 💕
ایک ڈبہ سیلکٹ کرو 😜😊
دیکھتے ہیں آپکا کیا نکلتا ہے
1📦2📦3📦4📦5📦6📦 7📦8📦9📦10📦11📦 12📦13 📦14📦15📦16📦17📦18📦19📦20📦
اپنے janu کی قدر کریں ان سے محبت کریں🤭😜😒
میرے پاس نہیں ہے😒🥺
مجھ سے پوچھیں janu کتنی بڑی نعمت ہے😜
جن کے جانے سے جان جاتی تھی 😔😐
ھم نے انھیں بھی کہا جُتی پا تے مڑ کے نہ ویکھیں 😏😜✌
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہےکہ لڑکیاں روتے ہوئے بھی شیشہ دیکھتی ہیں کہ کیسی لگ رہی ہوں کیا یہ سچ ہے🤔🙉🤣
اگر خواب میں واش روم کی سہلولت نظر آۓ تو استمعال نہ کرو کیونکہ یہ ایک دھوکہ ہوتا ہے 😐😐
ایک جھلک دیکھنا ہی اب کافی نہیں۔۔۔۔🌹
تو مجھے روبرو، ہوبہو، جابجا چاہئیے۔۔۔۔😍
ایک ہی جانو💑 رکھو پر نیک رکھو
بیشک مجھے ہی رکھ لو 🙂🙆🙆🙅
میری خواہش ہے کوئی چاہنے والا ایسا ہو❤️
جو محبت کرنے میں میرے جیسا ہو🥰😍
#لڑکیاں بہت کہتی ہیں نہ،🤔
کہ لڑکے ٹائم پاس کرتے ہیں،😠
آج #نکاح__نامہ ساتھ لایا ہوں،😍😍😍
سب سے پہلے پوسٹ پر آنے والی سے ہی #بسم اللّٰه،😊😍
😍😍😜 please No bad comment
بچپن میں سنتے تھے چڑیلیں آگ سے ڈرتی ہیں۔ شائد اسی لیے آج کل اپنے جانو مانو کو سگریٹ بھی نہیں پینے دیتیں۔
خیر سانوں کی۔ شربت املی آلو بخارے دا شربت پیو، ٹھنڈا ٹھار دلبہار۔۔
جنہیں آپ سے تعلق رکھنا دشوار لگ رہا ہو تو کوشش کریں کہ ان کی مشکل آسان کر دیں
لاعلمی بھی خدا کی بہت بڑی نعمت ہے
کچھ باتیں ہم جان جائیں تو بہت اذیت دیتی ہیں🥀🙂
ویلے ہو تو ادھر آو۔۔۔۔ 🧐 تم لوگوں کو الٹے مشورے دوں ۔۔۔۔ 😂😂😂 کسی کے نخرے اٹھانے سے بہتر ہے بندہ ۔۔۔۔۔!!! 🙄😏🙄۔ پڑوسیوں کے مرغی اٹھالے۔۔۔۔ 🤪 اور بریانی بنا لے۔۔۔۔ 😂🙈🤪😋😋😋😋
لڑکیوں کو کبھی کمزور نہ سمجھو کیونکہ وہ
انگوٹھے کے ناخن سے ہی سینکڑوں
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
جوئوں کا قتل کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں
تو پھر کیوں نہ اس محرم میں عہد کر لیں کہ رب کی نماز کو قائم کرنا اور قائم رکھنا ہے
*جو کسی پہ بھروسہ نہ کرے ... وہ بیوقوف ہوتا ہــــــــے ... اور جو سب پہ ... یعنی ہر کسی پہ بھروسہ کرے ... وہ اس سے بڑا بیوقوف ہوتا ہــــــــے ......!!!*
💞 💞 💞 💞
*دردناک یہ ہے ... کہ آپ کسی شخص کو آنکھوں میــــں جگہ دیں ... اور وہ آپکو اندھا کر جائے ......!!!*
💞 💞 💞 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain