Damadam.pk
KING-OF-ASIA-0306's posts | Damadam

KING-OF-ASIA-0306's posts:

KING-OF-ASIA-0306
 

*زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میــــں سے ایک یہ بھی ہے ... کہ آپ کم ظرف ... اور بزدل ... لوگوں پر اپنا خلوص ضائع کرتے ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞 💞 💞

KING-OF-ASIA-0306
 

✍️📝📚 *"آج کـــــی تـــیـــســــری بات"* 📚📝
*والدین کے ساتھ حسنِ سلوک فرض بھی ہے اور قرض بھی فرض آپ کو جنت میں لے جائے گا اور قرض آپ کی اولاد آپ کو چکائے گی*
*📚📖ھـــــادی رائیــــــٹس* 🌷💯🥀

KING-OF-ASIA-0306
 

✍️📝📚 *"آج کـــــی پہــــــــــلی بات"* 📚📝
*کبھی تھک جائیں ... کبھی ٹوٹ جائیں ... تو کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونے دیں ... اور جو بھی دُکھ ہیــــــــں ... اپنے رب کے حضور بیان کریں ... ٹوٹے دل ... اور آنسوؤں ... کی قدر صرف ﷲ الودود کے پاس ہے ... باقی تو سب تماشائی ہیــــــــں .....!!!*
*📚📖ھـــــادی رائیــــــٹس* 🌷💯🥀

KING-OF-ASIA-0306
 

*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*🎊🌱سنہری باتیں🌱🎊*
*کچھ تعلق چائے کی طرح ہوتے ہیں جن کو جلدی جلدی بنا پرکھے پیا جائے تو جلد بازی میں آپ کی زبان جلا دیتے ہیں*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱

KING-OF-ASIA-0306
 

Abhor نفرت کرنا
Hate, detest, despise, loathe
Bigot تنگ ذہن
narrow-minded, prejudiced person, die hard
Counterfeit نقلی
fake; false, forged, bogus

KING-OF-ASIA-0306
 

1948:فاطمہ جناح نے آزادئ کشمیر کیلئے پیسے دیئے۔
1964: مس جناح کو غدار قرار دیا گیا۔
#سوچئے

KING-OF-ASIA-0306
 

1947: قائداعظم نے پاکستان کی بنیاد رکھی۔
1948: خراب ایمبولنس میں وفات پاگئے۔
#سوچئے

KING-OF-ASIA-0306
 

Syed nadeem sarwar is the best noha khawa in Pakistan

KING-OF-ASIA-0306
 

کوئ مجھے بتائے گا کے یہ بڑے گوشت سے چھوٹا گوشت کتنے سال چھوٹا ہے 🤪🤣😂😂😜😜😝😝

KING-OF-ASIA-0306
 

کسی دُوسرے کے لیئے اپنی زبان پر مچلتے تلخ لفظوں کو صرف اللّٰہ کی رضا کے لیئے روک لینے سے جو بعد میں سکون ملتا ہے وہ اُس سکون سے کہیں زیادہ ہوتا ہے جو صرف وقتی طور پر کسی کو اپنی زبان کے نشتر سے زخمی کر کے ملے...!

KING-OF-ASIA-0306
 

کیا لگتا ہے تمھیں
بہت خوبصورت ہو تم۔🤔

KING-OF-ASIA-0306
 

مسلئہ سارا سکون کا ہے..💖
#میری جان 😘
جو تجھے دیکھنے سے ملتا ہے..💖

KING-OF-ASIA-0306
 

اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂😂😂😂

KING-OF-ASIA-0306
 

Female Home Tutor Required*
Class 3,1
School Beaconhouse
Pkg 10000
Time 2Hrs
Ahmad Housing Scheme Near Hanjarwal stop Multan Road Lahore

KING-OF-ASIA-0306
 

نکاح کرکے ساتھ لے جانے والا, تھوڑا کالا سہی
*لیکن چھوڑ جانے والے خوبصورت محبوب سے لاکھ گنا بہتر ہوتا ہے..!!
Agree???

KING-OF-ASIA-0306
 

نکاح کرکے ساتھ لے جانے والا, تھوڑا کالا سہی
*لیکن چھوڑ جانے والے خوبصورت محبوب سے لاکھ گنا بہتر ہوتا ہے..!!
Agree???

KING-OF-ASIA-0306
 

سمجھ دار لوگوں سے ایک جواب درکار ہںے 😊😒
کیا کوئی شخص اپنی بیوہ کی بہن سے شادی کرسکتا؟ 🤔

KING-OF-ASIA-0306
 

تمام مسلمانوں کو ذلحج کا چاند مبارک ہو
اللہ سب کی نیک خواہشات پوری فرمائے
امین۔۔۔۔۔🥀🤲🥀✍️

KING-OF-ASIA-0306
 

دماغ کی دھڑکن تیز
اور دل کو چکر آرہے ہیں
کوٸ بتاۓ گا کہ مجھے کیا ہوا ہے؟
😶😶😶😶😶😶😶

KING-OF-ASIA-0306
 

پوری کائنات کا چاند
صرف میرا نبی کریم ہیں
ماشاءاللہ