ہم #لُٹا #دیں #گے #١پنی #ساری #چاہت #تم #پر
#اِس #شرط #پر #کہ #جمع #تفریق #نہیں #کرو #گے
#ہم #اکیلے #ہی #کریں #گے #راج #تم #پر
#کسی #اور #کو اِس میں شریک نہیں کرو گے
سیا نے کہتے ہیں کہ 😊
اگر بیٹیاں نہیں ہوتیں تو 🥺
ماں باپ کے جنازے سناٹوں میں اٹھتے !!😢😓 i m new
شکایتوں کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی
کمبخت نے گلے لگا کر سارا حساب بگاڑ ڈالا
جو لڑکی 👸پردہ🧕 نہیں کرتی نماز نہیں🕋 پڑھتی حیا نہیں😊 کرتی وہ لکھ لو بے وفا ہے 😳
جو اپنے رب کا حکم نہیں 😔مانتی وہ کسی کی کیسی مانے گی 😔
شرم و حیا عورت کی زینت ہے‼️
پہلی بار خود انڈہ فرائی کرنے لگا ہوں کوئی سمجھدار لڑکی ہے تو بتا دے ایک انڈے میں کتنے گلاس پانی ڈالوں🔥💫😎
پرانے زمانے میں میک اپ تو نہیں تھا، یہ "میر" اور "غالب" نے کس سے دھوکہ کھایا تھا🤔
🌱 *والدین سے اچھا سلوک !*
🔹 *اور آپ کے رب نے فیصلہ کردیا ہے کہ تم اس کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرو اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر آپ کے پاس ان دونوں میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان دونوں کو اُف تک نہ کہو اور نہ ہی ان کو جھڑکو اور ان سے عزت والی بات کرو۔*🔹
📗«سورۃ بنی اسرائیل-23»


SHAH E MARDAAN ALI (AS) | AMJAD BALTISTANI | ALI MOULA ALI MOULA | MOLA ALI MANQABAT "ISS"
https://m.youtube.com/watch?v=R9qdoV1lg8k
700,00 views
Amjad Baltistani | Jaanam Fida-e-Haideri | Original by Sadiq Hussain | Mola Ali a.s Manqabat 2021
https://m.youtube.com/watch?v=AzncGBTW8Sw
30 Million views just in 6 months
https://m.youtube.com/watch?v=lFfiNnqHNNI
38 mun ka wazni bail
آپ کی عمر کتنی ہے؟*
سکندر اعظم Alexander the great نے جب ملک در ملک فتح کئے، پھر مراکش Morroco کے ایک قبرستان میں داخل ہوئے اور یہ دیکھ کر حیران ہوگئے کہ قبروں پر لکھا ہوا تھا مرنے والے کی عمر 1، 5، 9 اور زیادہ سے زیادہ ایک قبر پر 20 سال لکھی ہوئی ہیں۔۔۔
وہ متحیر ہوا کہ اتنی عمدہ آب و ہوا کے باوجود یہاں لوگوں کی عمر اتنی کم ہے؟ شہر کے نمایاں لوگوں کو طلب کیا اور وجہ پوچھی گئی۔۔۔ انہوں نے جو جواب دیا وہ ہم سب لوگوں کے لئے ایک عمدہ نصیحت ہے۔۔۔
*"ہم اپنی زندگی کا جو حصہ علم حاصل کرنے میں بسر کرتے ہیں اسی کو اپنی حقیقی عمر سمجھتے ہیں اور باقی حصہ کو باطل خیال کرتے ہیں، پس جب ہمارا کوئی آدمی مرتا ہے تو قبر پر اس کی وہی عمر لکھ دی جاتی ہے جو علم و دانش کی راہ میں بسر ہوتی ہے"*
کامیابی کی چاشنی و مٹھاس صبر کی کڑواہٹ و تلخی کو مٹا دیتی ہے
نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا ہی سہی"
لیکن گناہ کر کے چھوڑ جانے والے خوبصورت محبوب سے لاکھ گناہ بہتر ہی ہوتاہے
بد دعا نہیں دعا۔۔۔🤲
رسول اللّه صلی اللّه تعالٰی علیہ و آله وسلم نے فرمایا،
تم لوگ نا اپنے لئے بد دعا کرو اور نا اپنی اولاد کے لئے، نا اپنے خادموں کے لئے، نا اپنے اموال کے لئے، کہیں ایسا نا ھو کہ وہ گھڑی ایسی ھو جس میں دعا قبول ھوتی ھو اور اللّه تمہاری بد دعا قبول کر لے۔
(سنن ابی داؤد، حدیث نمر 1532)
دعا کریں کہ آئندہ سال ٢٠٢٢ میں اللہ کریم ہم سب کو مدینہ طیبہ کی خوش گوار فضاؤں میں کھڑے ہو کر صلاةوسلام پڑھنا نصیب فرمائے.
ذہنی آزمائش سوال :
ان میں سے دو صفر دو چار کونسے ہیں۔
A) 0024
B) 2024
C) 2044
D) 0044
موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی
قسمے جے ہوندا میرے وس🤟🏻
🙊تیری امى ہوندی میری سس😜😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain