مرشد وہ میرا ہاتھ چھوڑ کر کسی کے پاؤں میں جا گری۔ 😞😞😞😞
ہڈ حرام تو بہت دیکھے ہیں🙂
لیکن پوسٹ لائک ناں کرنے والوں کا اپنا ہی لیول ہے😒,👩🦲
بہت گرمی ہے۔۔۔😏🙄
میرا تو برف کے پکوڑے کھانے کا دل کر رہا ہے ۔۔😋
کسی کو پتہ ہے کیسے بنتے ہیں🤔
سنو!!
تمھارے دل میں تھوڑی جگہ ملے گی؟😐
میں نے اپنا بکرا باندھنا ہے 🐑🐐😋😁🤣🤣🤣
آپ کا سر درد کيسے ٹھيک ہوتا ہے
جانو کی Ummmmmah سے😘
يا
پيناڈول ايکسٹرا سے💊🤣
میرا تو ایک کپ چائے سے😋
لڑکیوں کی لڑائی....😳
پہلے اِسکو کہو بال چھوڑے
پھر میں چھوڑوں گی
🙂💃🥺
ایک بات سمجھ نہیں آئی آج تک کہ جس دلہن نے شادی پہ رو رو کہ برا حال کیا ہوتا ہے اس کی ولیمے والے دن ہنسی ہی نہیں رکتی۔ 😂😂😂
میں نےJazz والوں سے کہا میں سنگل ہوں انہوں نے کہا،
دنیا کو بتادو،
🤣🤣
😀یہاں 👇👇چونا🤷♂️🎨 لگتا🙆ہے🤪😜
اک منٹ واستے ایتھے مرو سارے🙊🙊
سستی دیو ماریو تسی سارے اک دوجے دی پوسٹ تے لائک تے کومینٹ وی کریا کرو 🙄😂
منہ چوک کے اگلی پوسٹ تے نا پج جایا کرو😁😁
میمبرز دی حوصلہ افزائی ہو جاندی اے تے نالے تاڈے کیڑے انگوٹھے دروازے وچ آئے نے جیڑے لائک تے کومینٹ وی نی کر سکدے تسی 🥺😎
منڈیو بندے بن جاؤ کڑیاں نے تے کڑیاں ای رہنا😜
اے پاویں 80 سال دیاں ہی کیوں نہ ہو جان،😂
فیسبک اک لنڈا بازار ہے۔۔۔اور کبھی کبھی لنڈے سے اچھی چیزیں بھی مل جاتی😀😉
آپ کو ملا کوئی۔۔۔۔؟😒@@@@
پاکستان میں شادی پسند کی ہوتو 3بچے 🤭
اورپسندکی نہ ہوتو 8 ,9 بچے☺️😜
یہ غصہ نکالتےہیں یا پیار کرتےہیں؟🙄
اے موسم اتنا حسین نہ ہوا کر۔
ہر کسی کے پاس محبوب نہیں ہوتا۔
😔😔😔
کتنے عجیب ہیں نا لوگ۔
بات پگڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں۔
جانو بگڑ جاۓ تو اسـے سنمبھالنا اتنا ہی مشکل ہـے جتنا اچانك لاسٹك ٹوٹ جانے پر شلوار کو سنمبھالنا 😥
Please Be Careful 😁😁
یہ میری آخری پوسٹ ہـے کیونکہ مجھے پتا ہـے آپ سب کو میری پوسٹیں اچھی نہیں لگتی😥
30 منٹ پہلے آپ کیا کر رہے تھے..؟
😁😜🙈😂
پوری ایمانداری سے بتاؤ 😜
آج سے جانو کے تلاش ختم🤔
جانور کی تلاش شروع
بڑی عید انے والی ہے😂😆😁
_جن مریضوں کو ڈاکٹر آرام کا مشورہ دیتے ہیں😴😴_*
*_وہ ہمارے ، followers list میں آ کر سو جاتے ہیں_😜😝
پیرِکامل” کی لکھاری عمیرہ احمد لڑکے کا ایسا کردار ناول میں لکھتی ہے کہ پاکستانی لڑکیاں بوڑھی ہو جاتی ہیں مگر ویسا سالار کسی کو بھی نہیں ملتا۔ 😂😂😂
دن میں فون کتنی بار چارج کرتے ہو 🤔
پتہ تو چلے آپکے کرتوتوں کا😜🤣😂😜
ارض کیا ہے۔
ماہی ماہی ماہی ماہی۔۔۔
مینو چھلا پووا دے۔
کھیچ میری فوٹو تے بٹوے وچ لا دے۔ 😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain