is Damadam.pk is free on zong?


میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕
شرارتی جی کہتے ہیں____؛؛🙂
رشتہ آنے پر لڑکیوں👩 کا____؛؛😒
سب سے بڑا بہانہ ہوتا ہے___!!😯😯
امی ابھی تو مجھے آگے پڑھنا ہے____!!😝😝
جبکہ میٹرک____؛؛😕
اللہ اللہ کرکے پاس کرتی ہیں____!!😜😛😂
#شرارتی
کتنی چاہت سے لکھا تھا تیرا نام دیواروں پے😔
بارش کے قطروں نے چوم چوم کے مٹا دیا🥺
میری #پوسٹ دیکھ کر آپ #میرے بارے میں کیا #سوچتے ہیں😁😁😁
1 #بھروسہ مند ہے 😜😜😜
2پیارا ہے 😌😌😌
3 بہت #ضدی ہے 😞😞
4 بہت #بد_تمیز😬
6 #شریف ھے🥰🥰
7 #فننی ہے 🙈🙈
8 #کاش اس سے #دوستی هو جائے 🙊🙊🙊
9 بہت #نخرے ہیں اس کے 😿😿
10 سب سے #الگ ہے 😁😁
11 #معصوم ہے 😍😍

آج ساری دنیا کو ہر شخص نماز کی ایک ایک فضیلت بتائیں۔۔۔۔🙂
نماز دین کا ستون ہے۔۔۔
جب تمھارے گھر رزق میں تنگی محسوس ھونے لگے تو اپنی بہنوں اور بیٹیوں کو دعوت پے بلا لیا کرو۔💛🧡
marks doesn't shows your intelligence
Behavior shows your intelligence
میٹرک میں آپ کے کتنے نمبر تھے
شرماؤ نہیں بتاؤ 🤔
اس پرچم کے ساۓ تلے ہم ایک ہیں
925
خرید لوں گا تجھے تیرے نخروں سمیت
بس ایک بار تو پوسٹ پر کمنٹ کر کے بتا🙊
🙈🙈😂
گرین گرین باغ میں ہرے ہرے طوطے🐦
گرین گرین باغ میں ہرے ہرے طوطے✌
ہم تو روز نہا لیتے ہیں آپ تو منہ بھی نہیں دھوتے😂😂😂😂
لڑکیاں....لڑکوں کو پھسانے کے لیے میک اپ کرتی ہیں
بات ختم..✋
😂😂😂agree?
خود کو ڈھونڈ کر جس کو سونپتے ہیں
ایک ہی پل میں گواہ دیتا ہے وہ🙂🙃
وفاؤں کے گن گانے سے بہتر ہے 🙂
جوپسند ہے اس سے"نکاح" کرو ❤️
اکڑ بکڑ بمبے بو
جنہوں نے مجھے comnt نہیں دیا 😒😒
انکی شادی کبھی نہ ہو😒😂😂
Bolo Ameen😂🤣
ینگ شنگ ہوی ہوی پنگ شنگ پوی پوی
ہن کوئی ترجعہ نہ پوچھے میری پوسٹ میری مرضی 🙊🙈😂😂
حاضر ہوں وہ لوگ
جو بغیر جانو مانو کے
ہر وقت online ہیں😆😃😄😂
Me :✋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain