لڑکی تو دھوکا دے سکتی ہے 🙄🤨
پر مجھے 34 سالہ آنٹی سے یہ امید نہیں تھی😐👊
لفظ : لڑکے❤️
تشریح : نہایت ہی معصوم شریف اور قابلِ تعریف 🤗🤗😄😄��
AGree ?😂😂😂😂
عقل لڑکیوں میں بھی ہوتی ہے
مگر ان کو استعمال صرف زبان ہی کرنی آتی ہے😁😝😛😂
اپنے لئے خود قرآن پڑھا کریں کیا آپ نے نہیں دیکھا مُردے کو بخشنے کیلئے اب کم ہی کسی کے پاس ٹائم ہوتا ہے 🌻
ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂
ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
سردیوں میں کچھ لڑکیاں نہانے کے بجاۓ اپنی DP👩 چینج کر کے خود کو فریش محسوس کرتی ہیں لڑکیو کیا یہ سچ ہے👩😛😣
گرلز ایک سوال ہے🤔
سچ سچ بتانا🙄
اگر محبت سچی ہو تو کیسے پتا چلتا ہے 🙃
ریاضی والے دماغ لڑائیں 🤔🧐
9+3×3-3
99 %غلط
😍😄😋
گزر گیا یہ نومبر🙄
نا ملا کسی کا نمبر🥺
اب کیسے گزرے گا دسمبر🤣🤣
Tâňhâ Đįł Łâdkâ
پوچھ رہا تھا کوئی گلی کے بچوں سے
جانے والا راستے میں رویا تو نہیں😢
تھوڑا مشکل سوال؟
بچپن واپس چاہیئے
یامحبت😊❤️
😂😂🙇🙇
کوئی میری پوسٹ پر بھی کمنٹ کر دیا کرو میں کونسی چرسی ہوں...
🤒😋🤣🤣😜
آج گرم پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی بھی بولا
(مینوں ٹھنڈا ھتھ نہ لا )
سردی اے 🤣
لگتا ہیں 😕 بچپن میں چورن چاٹتے وقت 😾😋
شادی کی لکیر بھی چاٹ لی🙄🤣🤪😬🥺
آپ کی Cast کیا ہے؟
میں بتاؤں گا آپ غصے والے ہو یا نرم مزاج کے ہو 🙈
😁😂🤣😂
لڑکیوں رات کو بال کھول کے سوتی ہو یا نہیں
نا بتانے والى گنجى هو جائے😁😁😂🤣😍😋
کوئی ایسی لڑکی🙋 جو نماز کی وجہ سے 💅نیل پالش نا لگاتی ہو۔؟?
ہے کوئی ؟؟
اپنے اوپر اپنی جانو کی طرف سے لگی ہوئی پابندی بتاؤ😜😏
باقی سنگل لوگ میرے سلام کا جواب دیں😂😂
اسلام و علیکم
سنو
کوئی کچن سے online ھے تو
ایک کپ چاۓ ہی پلا دے😍☕
ساڈی پتی مک گئی️ ہے😤
😌حاضر ہوں وہ عظیم لوگ!😜
جو بغیر جانوں مانوں 🤐کے اس وقتonline ہیں.؟😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain