جس لڑکی سے پوچھو وہ کہتی ہے
Sorry, I haVe a boyfriend
جس لڑکے سے پوچھو وہ سنگل مر رہا ہے😐تو پھر لڑکیاں جا کہاں رہی ہیں؟😅😂😂😂
جس کی ڈپی اچھی ھو گی اسی کو ریپلے ملے گا چھوٹے دل والے دور رھو🤫
حلیمہ سلطان کو میرا نمبر کس نے دیا
😡😡😡😡😡😡😡😡
جب سردی آتا ہے تو ٹھنڈ آتا ہے
جب زیادہ سردی آتا ہے تو زیادہ ٹھنڈ آتا ہے۔
شاعر کا نام بتائیں
😂😂😂😂😂😂😂
آپ نے میڑک کونسے سال میں کیا🤔
دیکھتے ہیں کتنی آنٹیاں اور انکل ہیں🙈😂
Me.. 2014
Admin
معصوم سا سوال🙈🙈😁
آپکا جانو آپ سے Age میں کتنا بڑا ہے؟؟😝😂🤔
سنگل لوگ السلام و علیکم!!🙄🤣😊
🙈😜👌
اگر پوسٹ پر دانت دکھانے آتے ہو تو
کم ازکم ٹوتھ پیسٹ تو کیا کرو 😁😁🙈😋
آج میری شادی کی پہلی انیورسری ہے۔۔😍
پچھلے سال آج ہی کے دن مجھے شادی کا خواب آیا تھا😢
کسی سے محبت ہو جائے یا کسی کی عادت ہو جائے
دونوں میں سے زیادہ خطرناک کیا ہے؟
Plz no bad comments
🙏
بیوی کا سب سے بہترین تکیہ
شوہر کا بازو ہوتا ہے خیر مجھے کیا
چوزے🐣🐥 لے لو چوزے 😂😂✌️