Damadam.pk
KING-OF-ASIA-0306's posts | Damadam

KING-OF-ASIA-0306's posts:

KING-OF-ASIA-0306
 

میں کبھی گیا نہیں😥😥
مگر سُنا ہے مدینہ کی گلیوں سے جنت کی خوشبوئیں آتی ہیں😍

KING-OF-ASIA-0306
 

آپ اس time🕔
کہا سے online ھو
کیا پتہ کوئی قریب کا دوست مل جائے 🤝😊
Me/Lahore😍

KING-OF-ASIA-0306
 

بہت برا ہونا میں...!😞
خیر...!😕
ایڈے چنگے تسی وی نہیں...!
🙄🙄🙄

KING-OF-ASIA-0306
 

وہ لوگ سامنے آئیں جن کا فیسبک پر کیسی کے ساتھ چکر نہیں
ڈپی دیکھنی ہے😁
Me:

KING-OF-ASIA-0306
 

صرف 5 سوال اپکی Dp
دیکھ کر🤔🤔
u are ready 🤨🤨

KING-OF-ASIA-0306
 

آپ کا favorite کلر کون سا ہے🙄🙄😝
اگر same ہو تو ایک دوسرے کو proposeکر دینا
کر دینا😍👈🙈🥀🥀😇
Me white 😍😍💖🙈👈

KING-OF-ASIA-0306
 

دمادم میں جتنے بھی لڑکے گرلز کے نام سے آئ ڈی چلا رہے ہیں😏😏
ان کے موبائیلز خراب ہوجائیں😂😂
ریئل گرلز آمین بولیں😂😂😂😂

KING-OF-ASIA-0306
 

سنو! 😍
آپکی گھر میں کتنی عزت ہے
آپکی بیٹری کے مطابق 😁

KING-OF-ASIA-0306
 

لفظ Ufff سے کوئی جملہ بناوّ.
😁
جیسے Ufff اس گروپ کی لڑکیاں کتنی کالی ہیں.🤣🤣😜🙈😝

KING-OF-ASIA-0306
 

پروفائل دیکھ کر بتا سکتا ھوں آپ کے
اوپر کتنے لوگ Fida ہیں.!😏
Azma Lo🙈🥰😁

KING-OF-ASIA-0306
 

اگر بندہ Cuteبھی ہو 🙈
اور bv بھی نہ مل رہی ہو
تو کیا کرنا چاہئے😜😜😜

KING-OF-ASIA-0306
 

گاؤں میں رہتے ہو
یا
شہر میں 🙂🙂
جھوٹ نہیں بولنا

KING-OF-ASIA-0306
 

نخرے میں اٹھاؤں گا 🙊🙊🙈🙈
لیکن لڑکی پٹھانی ہونی چاہئے 💓😜

KING-OF-ASIA-0306
 

#سنو😜
#میری ہوجاؤ 😍
کب تک #اکیلی رہو گی🙈
#زنگ لگ #جائے گا 😜😝

KING-OF-ASIA-0306
 

تھوڑی سی گپ شپ ہو جائے☺ سوال آپ کا جواب میرا🙈 let's Start?😜😝

KING-OF-ASIA-0306
 

میری پوسٹ سے گزرنے والے تجھے تیری امی کی قسم
سچ بتا
لڑکی ہو یا لڑکا😂😂😂😂

KING-OF-ASIA-0306
 

گرلز کتنے بھائیوں کی شہزادی ہو ⁦♥️⁩😍

KING-OF-ASIA-0306
 

محبت تھی تو جانے دیا😒
ضد ہوتی تو پیروں پہ نیل پالش لگوا رہی ہوتی😎💅💃

KING-OF-ASIA-0306
 

کوئی ایسا لفظ جو بولنا آپ کی عادت ہوں ؟

.___.

KING-OF-ASIA-0306
 

میں پاکستان کا وہ واحد چشم و چراغ ہوں جس نے ابھی تک نہ puBG انسٹال کی ہےاور نہ ارطغرل ڈرامہ دیکھا ہے😀😀
ہے کوئی اور ہم سا؟