لڑکی: مجھے برے لڑکے اچھے لگتے ہیں لڑکا: میں صبح 5 بجے گھر جاتا ہوں۔😎 لڑکی: ہاہاہاہا، اصل میں مجھے اچھے لڑکے ہی اچھے لگتے ہیں بس۔ لڑکا: میں صبح 5 بجے مسجد سے گھر جاتا ہوں۔😁 لڑکی: ہاہاہا، میں تمہارا ٹیسٹ کر رہی تھی، اصل میں مجھے برے لڑکے ہی اچھے لگتے ہیں۔ لڑکا: میں صبح جوتا چوری کر کے مسجد سے گھر جاتا ہوں۔ 😂😂😂😂
ایک دفعہ کا ذکر ھے کہ ایک راجا نے اپنی رانی کو کہا کہ پانی لے آؤ جب رانی پانی لے آئی تو راجا نے کہا یہ پانی میں نہیں پیتا اب اس پانی کو پینا بھی نہیں اور گرانا بھی نہیں اور کسی کو دینا بھی نہیں لیکن یہ گلاس مجھے خالی چاہیے ورنہ میں تمہیں طلاق دے دوں گا اب رانی ایسا کیا کرے کہ وہ طلاق سے بچ جائے 🙂🙂🙂🙂🙂🙂🙂🙂