ایک دفعہ کا ذکر ھے کہ ایک راجا نے اپنی رانی کو کہا کہ پانی لے آؤ جب رانی پانی لے آئی تو راجا نے کہا یہ پانی میں نہیں پیتا اب اس پانی کو پینا بھی نہیں اور گرانا بھی نہیں اور کسی کو دینا بھی نہیں لیکن یہ گلاس مجھے خالی چاہیے ورنہ میں تمہیں طلاق دے دوں گا اب رانی ایسا کیا کرے کہ وہ طلاق سے بچ جائے 🙂🙂🙂🙂🙂🙂🙂🙂
Jhoot not Allow 🤫
School, College, University, job, Single, ya bewi KY gulam🤣😅
آج کل کے والدین کو کیا پتا کہ انکی اولاد فیس بُک پر فیملی پلاننگ تک کرکے بیٹھی ہے اور کچھ کی تو طلاق بھی ہو چکی ہے🤭😂😂
میرا موبائل📱خالی پانی کے گلاس میں گر گیا تھا😒
ساری رات دھوپ میں رکھا لیکن ٹھیک نہیں ھوا
اب کیا کروں🙄 😥😭😭😢
کل پھپو گھر آئی تھی میرے ہاتھ میں 500 روپے دے کر ماتھا چوم کر چلی گئی اب میں کیا سمجھوں🙄😒😂😅😁
60 سالہ عورت نے اخبار میں اشتہار دیا مجھے رشتے کی ضرورت ہے.
دو دن بعد خط آیا کہ اماں آپ
'ف' لگانا بھول گئیں ہیں.
😅🤦🧐
اج صبح 9 بجے سے لے کر شام 7 بجے تک بجلی بند رہے گی😏😟😟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain