کچھ عرصہ پہلے مرشد صاحب سے ملاقات ہوئی مزاق میں بول دیا دعا کریں کہ میری 4 شادیاں ہوں مرشد بھی پہنچے ہوئے تھے شادی کی بجائے منگنی کی دعا کر دی خیر سے آج تیسری بھی ٹوٹ گئی
Ksi k Pas bijli bahal hoi ya ni???
My bettry only 72%
کچھ شادیوں میں اب بھی خواتین اور حضرات کے لیے الگ الگ انتظام ہوتا ہے لیکن بعض مرد اتنے ہوشیار ہوتے ہیں کہ بیگم کو بچہ پکڑوانے کے بہانے جاتے ہیں اور وہیں جم جاتے ہیں
ٹیچر بیٹا آپ کا پیپر خالی کیوں تھا ؟ میں خاموشیاں ہی بہتر ہیں لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں
ٹیچر بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟ میں 4.9 فٹ ٹیچر ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟ میں وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے
ایک ریاضی کے ٹیچر خالی پلیٹ میں روٹی لگا کر کها رہے تھے کسی نے پوچها یہ کیا کر رہے ہو کہتے ہیں.... میں نے دال فرض کی ہوئی ہے 😂😂😜
استانی سچ اور وہم میں کیا فرق ہے؟ شاگرد میڈم جی آپ ہمیں پڑھا رہی ہیں یہ سچ ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپ کا وہم ہے۔
استاد جو لوگ سن نہیں سکتے انہیں انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟ شاگرد.. جو مرضی کہہ لیں وہ کون سا سن سکتے ہیں 😜😁😁😆
استاد بیوی کو بیگم کیوں کہتے ہیں؟ بچہ کیونکہ شادی کے بعد اس کے حصے کے سارے غم شوہر کے حصے میں چلے جاتے ہیں اور وہ بے غم ہو جاتی ہے
ہم نے مانا کہ رپلائی نہ کرو گے تم لیکن ٹرائی کرتے رہیں گے ہم بھی بلاک ہونے تک
Aj Light kb tak aye gi Any Information???
آج کل کی لڑکیاں سب کچھ برداشت کر سکتی ہیں لیکن کسی شادی میں اپنے جیسا سوٹ نہیں
دولہا: آج سے تم میری زینت ہو، تبسم ہو، تمنا ہو دولہن: شرماتے ہوئے آج سے میرے لیے بھی آپ یاسر ہو، زین ہواور رضوان ہو
ایک زمانہ تھا جب موبائل گِرتا تھا تو بیٹری باہر آجاتی تھی اب موبائل گِرتا ہے تو دِل باہر آجاتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain