شادی والے دن دولہا وہ شخص ہوتا ہے 🤴 جو اپنے اردگرد خوبصورت لڑکیاں دیکھ دیکھ کر پریشان ہو رہا ہوتا ہے کہ آج سے پہلے یہ سب کہاں تھیں؟؟؟
تیرے میسج کو ہم ایسے ترستے ہیں
جیسےفری فیس بُک والےتصویر کو🥴
پوسٹ کرنا تو بس ایک بہانا ہے اصل مقصد
آپ کے چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے😍
اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے
آمین
یار میں لڑکیوں کی ڈرایئوینگ کی خلاف نہیں ھو لیکن ایمرجنسی میں بریک کی جکہ چیخی مارنا کہاں کا رواج ہے۔🤭
لڑکیو 🙄🙄🙄 برتن دھوتے وقت 🙄 گانے کیوں گاتی ہو؟؟🤔😳😜🤣
امی کو ریسٹورنٹ لے جائیں تو 10 بار یہی سننا پڑتا ہے،انہی پیسوں سے مرغی لیتے اور گھر میں اس سے اچھا میں نے خود بنا لینا تھا
🤣😀😅😂
مسٹر چپس نے کیتھرین کے پیار میں اٹھارہ چیپٹر لکھ ڈالے
واہ انگریزو محبتاں تواڈیاں تے سپلیاں ساڈیاں🙄😒😂
ایک کلو پیاز خرید کر گھر پہنچا تو نیب والوں کی کال
آ گئی پوچھ رہے تھے اتنی رقم کہاں سے آئی
سوچ رها هوں که رکشه لے لوں 🤔🤔
سفر کے دوراں لڑکيوں کا ديدار بھى هوتا رهے گا اور باتيں بھى
🧐😜😋😋
تاج محل کو دیکھ کر شاہ جہان کا پوتا بولا
😁😁😝😝😂😂😂😂
آج ہمارا بھی بینک بیلنس ہوتا اگر دادا عاشق نا ہوتا
🙄😐
عبادتیں تسبیح سے مشروط نہیں۔۔
نیتوں کی پابند ہوتی ہیں
نیتوں میں کھوٹ ہو تو۔۔۔
برسوں کی ریاضت بیکار جاتی ہے
اب اٹھا بھی لو جنازہ....؟؟🖤
لگ رہا ہے وہ نہیں آئیں گے ..
,,جون ایلیاء💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain