وہ لڑکے جن سے گھر والے درجن مالٹے منگوا کر گن رہے ہوتے ہیں کہ کہی راستے میں کھا تو نی گیا وہ بھی لڑکیوں کو انباکس میں کہہ رہے ہوتے ہیں 🤣🤣😂😂😂 جانو ٹرسٹ می
عقل بادام کھانے سے نئ آ تی😕 بلکہ دھوکا کھانے سے آ تی ہیں😢😢 اور میں نے آپنی زندگی میں بہت دھوکے کھائے ہیں😭😭😭😭 😭😭😭😭😭 😭😭😭😭 مثال کے طور- آم 🥭سیب🍎 آمرو🍐کھجوروغیرہ😁 سب دھوکے کھائے 😂😂 اس لیے آپ بھی دھو------------------------کے کھایا کرے🤣🤣😝😜😜